امریکی پاکستان میں کس انداز کی ”مداخلت“ کرتے رہے؟
امریکہ کے ٹاپ سیکرٹ ڈاکیومنٹس ڈی کلاسیفائی (پبلک کرنے) کے بعد پاکستان کی قومی تاریخ کے کئی خفیہ گوشے اور پرتیں سامنے آئی ہیں، بعض ایسی کڑیاں جو مسنگ تھیں، وہ جڑ گئیں۔سیاست و تاریخ کے طالب علموں کو یہ سب چیزیں دیکھنا، پڑھنا اور سمجھنا ہوں گی ان ٹاپ سیکرٹ…
تائیوان پر جنگ شروع کرنے سے ہچکچائیں گے نہیں: چین کا امریکہ کو انتباہ
چین کے وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان نے آزادی کا اعلان کیا تو بیجنگ جنگ شروع کرنے سے ہچکچائے گا نہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہفتے کو چین کے وزیر دفاع وی فینگ کی جانب سے یہ انتباہ سنگاپور…
ٹاپ گن: امریکا کس طرح سینیما کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟
بہت ساری تعریفیں سمیٹنے والی ہالی وڈ فلم ’ٹاپ گن‘ کا سیکوئل، جو اس ہفتے ایک ایسے وقت پر سینیما گھروں کی زینت بن رہا ہے، جب ہو سکتا ہے کہ امریکی سفارت کاری اَسی کی دہائی میں پھنسی ہوئی ہو اور روس سے جنگ میں مصروف ہو ایٹمی جنگ کا خطرہ جغرافیائی سیاست پر…
جام ساقی، کمیونسٹ سازش کیس (حصہ اول)
متحدہ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان کے قیام کی حمایت کی تھی مگر برطانوی ہند کی تربیت یافتہ بیوروکریسی اور خفیہ ایجنسیوں نے کمیونسٹ پارٹی اور اس سے ملحقہ تنظیموں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی تھیں۔ کمیونسٹ پارٹی کے پہلے سیکریٹری جنرل سید سجاد ظہیر ،…
’اپنے شوہر کو کیسے قتل کریں‘ خاتون ناول نگار کو مقدمے کا سامنا
امریکہ میں ’اپنے شوہر کو کیسے قتل کیا جائے‘ کے عنوان سے مضمون لکھنے والی مصنفہ اپنے شوہر کے قتل کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ ایک ایسا کیس ہے، جس میں جاسوسی ناولوں کی تمام خصوصیات موجود ہیں، یعنی انشورنس کی…
اسلحے کا غیرمعمولی پھیلاؤ، امریکا بارود کا ڈھیر بن گیا
امریکی محکمہ انصاف نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سنہ 2000ع کے بعد امریکا کی کمرشل مارکیٹ کے لیے تیرہ کروڑ نوے لاکھ بندوقیں تیار کی گئی ہیں، جن میں ایک کروڑ تیرہ لاکھ صرف سال 2020ع میں تیار ہوئیں محکمہ انصاف کے مطابق اسی عرصے میں 71 ملین مزید…
ایم کے الٹرا: ’ذہن کو کنٹرول‘ کرنے کے لیے سی آئی اے کے خفیہ منصوبے کی لرزہ خیز کہانی
چالیس سال قبل امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) پر ایسی دستاویزات منظر عام پر لانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، جن کے منظر عام پر آنے سے پتا چلا کہ انسانی ذہن کو کنٹرول کرنے کے تجربات کی مدد کی گئی، جس میں متاثرین کو بتائے بغیر الیکٹرک شاک، منشیات اور…
جھوٹ اورپروپیگنڈے کو امریکہ اور پاکستان تعلقات میں حائل نہیں ہونے دیں گے: امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے ایک پریس بریفنگ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عہدے سے برطرف کیے جانے کا الزام امریکا پر عائد کرنے اور امریکا مخالف مہم چلانے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "جھوٹ اورپروپیگنڈے کو…