خلیجِ عمان میں کشیدگی: ایرانی کارگو جہاز کی تحویل پر تہران اور واشنگٹن آمنے سامنے
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکہ اور ایران ایک بار پھر براہِ راست محاذ آرائی کی صورتِ حال سے دوچار ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے خلیجی پانیوں میں ایک ایرانی پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک کر اپنی تحویل…
‘ٹرمپ جیسا کوئی نہیں’ — وسعت اللہ خان
وسعت اللہ خان کا nuova کالم: ٹرمپ جیسا کوئی نہیں۔ 20ویں صدی میں چرچل اور مارگریٹ تھیچر سے زیادہ امریکہ پسند کوئی برطانوی وزیرِ اعظم نہیں گزرا۔
بدلتے موسم کا اظہار: ’دوزخ کا ہفتہ‘ ، جنگلات میں آگ، سمندری طوفان، بحرین کا سمندر میں میں ڈوبنے کا خطرہ!
کینیڈا میں 600 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک رہی ہے، سمندری طوفان ہلری میکسیکو اور امریکہ کے علاقوں میں شدید بارش برسائے گا، مشرق وسطیٰ میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو رہا ہے جب کہ یورپ کے کئی ملکوں میں سخت گرمی کا انتباہ جاری کیا گیا ہے…
سندھ سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد امریکی شہری اور جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے میگا اسکینڈل کی تہلکہ خیز کہانی
امریکہ کی ایک عدالت نے گزشتہ ہفتے پاکستانی نژاد امریکی شہری رمیش سنی بلوانی کو ہیلتھ ٹیکنالوجی کمپنی ‘تھیرانوس’ کی طرف سے جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے جرم میں تیرہ سال قید کی سزا سنائی پاکستان کے صوبے سندھ میں پیدا ہونے والے رمیش بلوانی نے سن…
کیا امریکہ اب لوگوں کے لیے پُرکشش نہیں رہا؟
بین الاقوامی سطح پر یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، لیکن صرف امریکیوں کے لیے۔ اصل میں، صرف ماگا (میک امریکہ گریٹ اگین) والے امریکیوں کے لیے۔ باقی دنیا کی طرح اب سمجھدار امریکیوں کا نظریہ بھی وسیع ہے مجھے اس بات کا باقاعدگی…
امریکی ارب پتیوں کے لیے منگل کا دن بھاری کیوں رہا؟
امریکہ میں منگل کا دن ارب پتیوں کے لیے بھاری ثابت ہوا، جب لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ نے منگل کو امریکی سٹاک مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق منگل کو امریکہ کے امیر ترین ارب پتی افراد کے اثاثوں…
برازیل کی آزادی کے دو سو سال – ایک ٹوٹے وعدے کی کہانی
دنیا میں ایسے ملکوں کی تعداد بہت کم ہے، جو برازیل کی طرح قدرتی وسائل کی دولت سے مالامال ہیں۔ اس کے باوجود یہاں غربت ایک عام سی بات ہے جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے نمائندے فلپ لشٹربیک اپنے تبصرے میں برازیل کے ماضی و حال پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں کہ…
’امریکہ وہ امریکہ نہیں رہا‘
چودہ گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ لاس اینجلس کے ہوائی اڈے پر پاسپورٹ پر مہر لگوانے کے لیے قطار میں کھڑا تھا۔ میرے پیچھے موجود ایک مسافر نے طویل انتظار اور سست رفتاری کی وجہ سے احتجاج کرنا شروع کر دیا۔ اس کی شکل اور اس کے لہجے سے…