اقوام متحدہ: ایغور مسلمانوں پر چینی مظالم کی پچاس ملکوں کی مذمت
چین کے سنکیانگ خطے میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پچاس ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایغوروں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کی سفارشات کو نافذ کرنے کی بھی بیجنگ سے اپیل کی ہے سنکیانگ خطے میں چین کی جانب سے…
چین کے ایغور مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں بحث کی تحریک مسترد، مخالت میں مسلم ممالک پیش پیش!
چین نے ایغور مسلمانوں اور دیگر نسلی اقلیتوں پر مبینہ مظالم پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بحث کی تحریک مسترد ہو جانے کو اپنی ’فتح‘ قرار دیا ہے جبکہ انسانی حقوق کے گروپوں نے اس ’شرمناک‘ رویے کی مذمت کی ہے چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں ایغور…
اویغور مسلمانوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے باوجود پاکستان نے چینی اقدامات کی حمایت کر دی
پاکستان نے چین کے صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بیجنگ کی جانب سے اویغور مسلمانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی، ہم آہنگی اور امن و استحکام کے لیے کوششوں کی…
قدیم اور شاندار تاریخ کے حامل چین کے اویغور، جو کبھی منگولوں پر حکمرانی کرتے تھے
آج یہ برادری محکوم ہے اور ممکنہ طور پر اپنی تاریخ کے بدترین وقت کا سامنا کر رہی ہے لیکن کبھی اویغور ایک سلطنت تھی جس نے منگولوں کے علاقوں پر حکومت کی، چنگیز خان کو رسم الخط دیا، تیمور دی لیم نے ان پر حکمرانی کی، ایک صوفی تھیوکریسی قائم کی، اور بیسویں صدی…