نگران وزیر اعظم کی خواب گاہ سے براہ راست
نوٹ: گزشتہ روز معروف صحافی محمد حنیف نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچوں کے لانگ مارچ پر کریک ڈاؤن اور تشدد کے خلاف بطور احتجاج ’ستارہِ امیتاز‘ واپس کردیا۔ اس حوالے سے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ستارہ امیتاز واپس کرنے کا اعلان کرتے…
گھروں میں محنت کرنے والی بچیوں پرجان لیوا تشدد
رواں ہفتے سندھ کے شہر رانی پور میں پیر کی حویلی میں کم سن بچی کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کا معاملہ منظرعام پر آ چکا ہے۔ یہ اور آئے دن ہونے والے ایسے ہی دیگر واقعات پاکستانی معاشرے کی زبوں حالی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ گزشتہ روزاسلام آباد پولیس نے محنت کش بچی…
ریاست اور تشدد
جب ریاست تشدد پر اپنا تسلط قائم کرتی ہے تو اس مقصد کے لیے وہ اپنے اداروں کو استعمال کرتی ہے۔ جیسے فوج، پولیس، جاسوسی ادارے اور سرکاری عہدیدار۔ وہ اس کا بھی خیال کرتی ہے کہ ذاتی لڑائی جھگڑوں کا فیصلہ آپس میں تشدد کی بجائے عدالتوں میں ہو اور عدالتی فیصلے…
تشدد کے مظاہر: تاریخی پس منظر
تاریخ میں مجرموں سے اقبالِ جرم کرانے کے لیے تشدد کو استعمال کیا جاتا تھا تاکہ مجرم کی شخصیت کو اس قدر کمزور کر دیا جائے کہ اس میں مزاحمت کی قوت باقی نہ رہے اور اسے یہ احساس ہو جائے کہ اس کے لیے رہائی کا کوئی راستہ باقی نہیں ہے تاریخ کے ابتدائی…
بل فائٹنگ کھیل یا تشدد؟ فرانس میں بحث چھڑ گئی
سولہ سالہ بپٹسٹ فرانس کے جنوبی شہر آرلس میں بل فائٹر بننے کی تربیت لے ر ہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قانون ساز، جو ملک بھر میں اس پر پابندی لگانا چاہتے ہیں، ان کی سمجھ میں یہ سیدھی بات نہیں آتی کہ وہ کس چیز کو تفریح کہتے ہیں خبر رساں ادارے…
فیصل آباد پولیس کا امریکی طرز پر تشدد کے خلاف قدم جس قدر موثر ہوگا؟
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 14 کہتا ہے کہ ہرانسان پھر چاہے وہ ملزم ہو یا شکایت کنندہ، اس کے وقار کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی۔ اسی آرٹیکل کی شق نمبر 2 یہ کہتی ہے ’کسی پر ثبوت حاصل کرنے کے مقصد سے تشدد نہیں کیا جا سکتا‘ اسی آرٹیکل کو مدنظر رکھتے ہوئے…
بھارت: پولیس اور سرکاری فوٹوگرافر کی مسلم شہری پر تشدد کی وڈیو وائرل
دسپور : بھارتی ریاست آسام کے گاؤں دھول پور تین میں پولیس اہلکاروں اور ایک سرکاری فوٹوگرافر کی جانب سے ایک زخمی شخص پر بدترین تشدد کی وائرل وڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غم و غصے کی ایک لہر کو جنم دیا ہے بھارتی ریاست آسام میں گھر خالی کرانے کے خلاف…