صحرا میں ’لیلے‘ چرانے والا بکروال وائرل ٹک ٹاکر کیسے بنا؟
جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہیڈ راجگاں کے رہائشی اللہ دتہ عرف ’کِریم والا‘ ایک ٹک ٹاکر ہیں، جو اپنی روز مرہ زندگی کو کیمرے کے ذریعے دکھا کر مقبول ہوئے ٹک ٹاک پر اللہ دتہ عرف کریم والا کا اکاؤنٹ ان کے بھائی نور دین نے بنایا…
دنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857ع میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ چودہ ہزار ڈالر یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے ہولبرٹ ویسٹرن امریکن کلیکشن نامی نیلام گھر کے مطابق…