اکثر لوگ وٹامنز سپلیمنٹس پر محض اپنا پیسہ برباد کرتے ہیں، ماہرین
وٹامن اور معدنی سپلیمنٹس کے بارے میں حال ہی میں شائع شدہ طبی تحقیق، ثبوت پر مبنی رہنما خطوط، تحقیقی جائزے، اور اس موضوع پر متفقہ بیان کو تقویت دیتی ہے ۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اچھی طرح سے متوازن غذا کا کوئی متبادل نہیں ہے، جو ہمیں درکار وٹامنز اور…
سردیوں میں خود کو فلو سے کیسے محفوظ رکھیں…
اگرچہ سردیوں کا موسم ہم میں سے اکثر لوگوں کا من بھاتا موسم ہے، لیکن صحت کے حوالے سے اس موسم سے کئی مسائل بھی جڑے ہوئے ہیں۔ سردیوں میں کئی لوگ بیمار ہونے لگتے ہیں اور بہت سوں کی ناک بہنے لگتی ہے یا وہ دن بھر کھانستے رہتے ہیں اس بارے میں امورِ…
وٹامن ڈی سپلیمنٹس کے بڑھتے ہوئے استعمال نے طبی ماہرین کو پریشان کر دیا
یوں تو وٹامن ڈی کی جسم کے مدافعتی نظام کے لیے افادیت اور ہڈیوں کی صحت کے لیے اس کی اہمیت کی وجہ سے یہ ہمیشہ سے ہماری دلچسپی کا باعث رہی ہے، لیکن کووڈ-19 کی وبا کے بعد سے اس کے استعمال میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا، جب اس کے بارے میں…
وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بہت بڑا نقصان سامنے آگیا
ایک حالیہ طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی سطح انتہائی کم ہو جانے پر انسان میں خطرناک موذی مرض ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، جس سے قبل از وقت موت بھی ہو سکتی ہے آسٹریلوی ماہرین کی جانب سے کی گئی چودہ سال تک جاری رہنے والی اس تحقیق سے…
وٹامن کی گولیوں کے استعمال میں زیادتی سےپھیپھڑوں کا کینسرہوسکتا ہے، تحقیق
بیجنگ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن کی گولیوں کے استعمال میں زیادتی پھیپھڑوں کے مہلک کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔ عام طور پر لوگ وٹامن اے کی گولیاں مدافعتی نظام اور بینائی بہتر کرنے کے لیے کھاتے ہیں۔ البتہ، چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے ماہرین…
بڑھاپا کب شروع ہوتا ہے؟ وہ کام اور عادات کیا ہیں، جو جلد بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں؟
یقیناً بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور بوڑھے افراد کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ تو کیا لوگ خود کو بوڑھا ماننے سے انکار کر کے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ در حقیقت ممکن ہے کہ یہ ایک معقول حکمت عملی ہو، ایک ایسا طرز عمل جو آپ کی زندگی میں…
وٹامن ڈی کی کمی سے کون سی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
عالمی سطح پر وٹامن ڈی کی کمی تیزی سے دیکھی جا رہی ہے۔ یہ تو عموماً سب ہی جانتے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی سے ہمیں صحت کے کئی مسائل کا کرنا پڑتا ہے لیکن جاپان میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی سے ذیابیطس…
جین ایڈیٹنگ کے بعد ٹماٹروں میں وٹامن ڈی شامل کرنے کا تجربہ کامیاب
برطانوی ماہرین نے ٹماٹروں کی جین ایڈیٹنگ کرکے ان میں وٹامن ڈی شامل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کے بعد اب ممکنہ طور پر ٹماٹروں کو وٹامن ڈی حاصل کرنے کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے گا طبی جریدے ’نیچر‘ میں شائع برطانوی ریاست انگلینڈ کی جون انس…