لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو نگراں وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو گھر جانا پڑے گا، عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لاپتہ بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی پر نگراں وزیر اعظم اور نگراں وزیر داخلہ پر مقدمہ درج کیا جائے گا جسٹس محسن اختر کیانی نے نگراں وزیر داخلہ کو بلوچ طلباء کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے مسئلہ حل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے اپنے…
بلوچستان سے صرف پچاس افراد لاپتا ہوئے ہیں، نگران وزیر برائے انسانی حقوق کی وزیراعظم کے بیان کی توثیق
نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اس دعوے کی توثیق کی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بلوچستان سے تقریباً پچاس سے زائد لوگوں کو جبری طور پر لاپتا کیا گیا ہے مقامی نیوز چینل ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں…