پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
خلیج فارس کا 1700 سال پرانا موتیوں والا قصبہ
ماہرینِ آثار قدیمہ نے کہا ہے کہ انہیں خلیج فارس کے ایک جزیرے میں ایک قدیم قصبے کی باقیات ملی ہیں، جہاں زیادہ تر لوگ سمندر سے موتی ڈھونڈنے کے پیشے سے منسلک تھے ’ام القیوین‘ کے جزیرے سینیہ کے اس قصبے کی باقیات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہاں سینکڑوں مکانات تھے، جن…
کچھ شاہکار ناولوں اور فلموں کے بارے میں
پچھلی نشست میں فکشن کے چند عظیم ناولوں اور ان پر بنی فلموں کا ذکر کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ فکشن سے فلم اور فلم سے فکشن کا سفر ایک دوسرے میں یوں گتھا ہوا ہے کہ کوئی باذوق شخص کسی بڑے ناول کوپڑھنے کے بعد اس پر بنی فلم دیکھنا چاہتا ہے۔…
عظیم ترین ناول
فکشن کی تاریخ کے عظیم ترین ناولوں کی فہرست بنائی جائے تو اس میں سب سے نمایاں ٹالسٹائی کے دو ناول وار اینڈ پیس اور اینا کارینینا آئیں گے، ان کے ساتھ ہی دوستﺅفسکی کے دو عظیم ناول ” برادرز کراما زوف “ اور ”کرائم اینڈ پنشمنٹ “کھڑے ہیں۔پچھلی دو صدیوں میں دنیا…
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچنے کے لئے امریکی فوجی…