اسرائیل کے قیام میں ہندوستانیوں کا کتنا ہاتھ ہے؟
دہلی کے وسط میں ایک تین مورتی چوک ہے۔ جنوری 2018 میں اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے انڈیا کا دورہ کیا، جس کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی انہیں تین مورتی چوک لے گئے۔ وہاں ایک یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی گئی اور اس چوک کا نام بدل کر ’تین مورتی حیفہ‘…
جنگ میں عام شہریوں کو تحفظ حاصل نہیں ہوتا
تاریخ میں جنگوں کے ذریعے قومیں اپنے تنازعات کا فیصلہ کرتی رہی ہیں۔ اپنے مخالف کو شکست دنے کے بعد فتح یاب فوجیں شہروں اور قصبوں میں لوٹ مار کرتی تھیں۔ مردوں اور عورتوں کو غلام بنا کر ان کو منڈیوں میں فروخت کرتی تھیں۔ عہد وسطیٰ میں جب جنگوں میں قتل عام اور…
دھماکے کی آوازیں اور پھر دم گھونٹ دینے والی خاموشی۔۔ غزہ پر کیا بیت رہی ہے؟
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کسی بھی جنگی اخلاقیات سے عاری ہے۔۔ اگرچہ ایسا پہلے بھی تھا لیکن اب یہ اپنی انتہائی حدوں کو چھو رہا ہے۔۔ ہر طرف تباہی ہے اور آہ و بُکا ہے ”اوہ میرے خدا! یہ ایک اور حملہ ہے۔ اے میرے خدا۔۔۔“ اسرائیلی فضائی حملے کی آواز سنی گئی، جس کے…
غزہ کی کڑی نگرانی کے باوجود اسرائیل کے جاسوس ادارے کیسے ناکام ہو گئے؟
غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں پر ہمیشہ اسرائیل کی نظر رہتی ہے۔ نگرانی کرنے والے ڈرونز کی آواز مسلسل آسمان سے آتی رہتی ہے۔ انتہائی محفوظ سرحد سکیورٹی کیمروں اور فوجیوں سے بھری ہوئی ہے۔ انٹیلیجنس ایجنسیاں معلومات حاصل کرنے کے لیے ذرائع اور سائبر صلاحیتوں سے…
حماس کے غیرمعمولی حملے اور اسرائیل
سات اکتوبر 2023 مشرق وسطیٰ ہی نہیں دنیا کے لیے ایک غیر معمولی دن ثابت ہونے جا رہا ہے۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی طرف سے اسرائیل پر اس قدر اچانک، حیران کن اور بڑا حملہ ’نارملائزیشن‘ کے پھیلتے عمل میں بہت کچھ ’ابنارمل‘ کر دینے کا ’پوٹینشل‘…