اقوام متحدہ کے سربراہ کا عالمی رہنماؤں کو ’اجتماعی خودکشی‘ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریش نے پیر کو مصر میں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کو متنبہ کیا کہ انسانیت کو عالمی حدت کے خلاف جنگ میں مل کر کام کرنے یا ’اجتماعی خودکشی‘ میں سے کسی ایک کے سخت انتخاب کا سامنا ہے وہ تقریباً ایک سو سربراہان…