قبائلی خونریزی
بالائی سندھ میں قبائلی دشمنیوں نے پورے علاقے کو میدانِ جنگ بنا دیا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بے گناہ جانیں ضائع ہو چکی ہیں، اور قانون کی عملداری کی تشویشناک غیر موجودگی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ حال ہی میں کشمور اور گھوٹکی میں ساوند اور سندرانی قبائل کے…
سندھ نہروں کا معاملہ، ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ
حکومت نے کچھ ہی عرصہ پہلے دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنے کی منظوری دی ہے جن میں چولستان اور تھر کے علاقے سیراب کرنے کے لیے بھی نہروں کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ نہریں ملک کی 48 لاکھ ایکڑ زمین پر ’گرین کارپوریٹ فارمنگ‘ کرنے کے لیے نکالی جا رہی ہیں، جس…
صحرا میں تبدیل ہوتا سندھ
زمین اور اس کے وسائل کی ملکیت، قبضے اور تقسیم کا سوال، جو درحقیقت انسانیت کے لیے ایک مشترکہ ورثہ ہونا چاہیے، ہزاروں سال سے متنازع مسائل میں شامل رہا ہے اور ریاستوں کے اندر اور ان کے درمیان تنازعات کی ایک بڑی وجہ بھی۔ اگرچہ زمین بذاتِ خود کوئی خاص قدر…