ماحولیاتی گھڑی میں بارہ بجا چاہتے ہیں (قسط دوم)
ماحولیاتی ابتری تحقیقی مقالوں سے فرار ہو کر اب ہماری چھتوں پر آن بیٹھی ہے۔ چند برس پہلے تک ہم یہ تو سنتے تھے کہ آج درجہِ حرارت چالیس یا پینتیس ہے۔مگر اب اتنا بتانا کافی نہیں۔محکمہ موسمیات نے ایک نئی درفنتنی ایجاد کر لی ہے۔یعنی درجہِ حرارت تو چالیس ہی…
ایران، خوزستان میں پانی کی نایابی پر احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، تین ہلاک
جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان میں پانی کی نایابی پر احتجاج کے دوران ایک ہفتے میں کم از کم تین افراد گولی لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہو چکے ہیں علاقہ گورنر فریدون بندری نے اس احتجاج کو ’فسادات‘ قرار دیا ہے ایرانی اخبار ارمان ملی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے…