وہ سمندر جو ہماری آنکھوں کے سامنے فنا ہو رہا ہے: بحیرۂ کیسپین کی دم توڑتی لہریں
بچپن کی یادیں اکثر شفاف پانیوں اور لہروں کے شور سے عبارت ہوتی ہیں، لیکن ایرانی ماحولیاتی صحافی مریم کے لیے اپنی جائے پیدائش کی یادیں اب ایک ڈراؤنا خواب بن چکی ہیں۔ شمالی ایران کے ساحلی شہر ’رودسر‘ میں پلنے بڑھنے والی مریم نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بحیرۂ…
دریاؤں کے لیے جدوجہد کے بین الاقوامی دن کے حوالے سے آگاہی پروگرام
آج 14 مارچ کو ’’دریاؤں کے لیے جدوجہد کے بین الاقوامی دن‘‘ (International Day of Action for Rivers) کے موقع پر سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (گڈاپ شاخ) اور سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کی جانب سے کونکر لائبریری میں ایک خصوصی آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس…
وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب کیسے تباہ ہوئی؟ نئی سائنسی تحقیق کیا کہتی ہے
ہزاروں برس پہلے، جب دریائے سندھ کے کنارے اینٹوں سے بنے منظم شہر آباد تھے، نکاسیِ آب کے شاندار نظام کام کر رہے تھے اور شہری زندگی اپنے عروج پر تھی، تب کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ عظیم تہذیب کسی جنگ، حملے یا اچانک قدرتی آفت کے بغیر، خاموشی…
ندی کے زہر میں دفن تہذیب: ’سوناءِ کُوھر‘ کا المیہ
پہاڑی علاقوں کی وہ ندیاں، جو بارش کے بعد جنم لیتی ہیں اور جھرنوں کی صورت میں بہتے ہوئے نیچے کے میدانوں تک زندگی پہنچاتی ہیں، دراصل قدرت کا وہ خاموش تحفہ ہیں جن پر پورا ایک ماحولیاتی نظام قائم ہوتا ہے۔ پہاڑ کی چوٹی سے نکلنے والا شفاف پانی جب کئی کلومیٹر…
منچھر جھیل: خاموش زہر اور ڈوبتی تہذیب کی المناک کہانی
منچھر جھیل صرف ایک آبی ذخیرہ نہیں، بلکہ سندھ کی تاریخ میں رچی بسی ایک زندہ تہذیب تھی، مگر آج یہ جھیل ایک ایسا کھلا زخم بن چکی ہے جس پر برسوں سے سرد مہری اور خاموشی کی پٹی باندھی جا رہی ہے۔ کبھی تقریباً اڑھائی سو مربع کلومیٹر پر پھیلی یہ میٹھے پانی کی…
ایجوکیشن سٹی: تعلیم کے نام پر زمین، ماحول اور مقامی ذریعہ معاش کا محاصرہ
سندھ لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ نے ملیر میں کراچی ایجوکیشن سٹی کے لیے مزید 2,817 ایکڑ زمین مختص کرنے کی پیش رفت کی ہے۔ اس توسیع میں وسیع زرعی رقبہ شامل ہے جس سے کراچی کی سب سے بڑی سبز پٹی کے ختم ہونے اور شہری خوراکی رسد کے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔…
تہذیبوں کا تصادم : فطرت اور کنکریٹ کی جنگ
تصویر کا ایک منظر ہزاروں سال پرانی زرعی تہذیب کی عکاسی کرتا ہے، جہاں سرسبز کھیتوں میں گائے کھڑی ہے، اور دوسرا منظر نام نہاد شہری ترقی کی ہے، جس کی نمائندگی مطلب قبضہ بھیڑیا ٹاؤن کی گرینڈ مسجد کررہے ہے۔ یہ دونوں مناظر ایک فریم میں ہیں، مگر ان کے درمیان…
ہمارے احوال، ہمارے اعمال کی وجہ سے ہیں! (افسانہ)
صبح کے آٹھ بج رہے تھے، گیس پریشر میں کمی کے باعث سکینہ کو ناشتہ بنانے میں شدید دقت کا سامنا تھا۔ ناشتہ بروقت تیار نہ ہونے پر اس کا شوہر گل شیر اس پر خوب برس رہا تھا کیونکہ اس کو وقت پر فیکٹری پہنچنا تھا۔ ایک تو لوڈشیڈنگ اور مچھروں کی بہتات کے…