پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ: رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے انتیس بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہے رپورٹ کے مطابق ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطاً 61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے صوبہ…
آسانی اور سہولت سے پانی صاف کرنے والی ہائیڈروجل ٹکیہ
آسٹن، ٹیکساس : آج کے دور میں پینے کا صاف پانی ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے، اس مسئلے کے حل کے لیے وقتاً فوقتاً مختلف حل پیش کیے جاتے رہے ہیں، حال ہی میں ایک کم خرچ ہائیڈروجل ٹکیہ متعارف کروائی گئی ہے، جو ایک لیٹر دریائی پانی کو صرف ایک گھنٹے میں پینے…
کھارو چھان: قصہ سمندر کے ہاتھوں لُٹ جانے والی بستیوں کا
کناروں تک لبالب بھرے دریا کا سکون درہم برہم کرتی موٹربوٹ پانی کو بانٹنے کی ناکام کوشش کرتی رواں دواں تھی۔ انجن کا شور لہروں کی مدھر آہٹ نگل رہا تھا۔ میں نے پانی میں ہاتھ ڈالا اور چلو بھر کر پیا۔ ہلکی سی کڑواہٹ بتا گئی کہ دریا کی لہروں میں سمندر کے پانی…
ناصرحسین شاہ کا دورہ، ڈملوٹی کے کنوؤں کی بحالی کا اعلان
کراچی : صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ڈملوٹی کے کنووں کی بحالی کا اعلان کیا ہے صوبائی وزیر نے ایم پی اے ساجد جو کھیو، سیکرٹری بلدیات نجم شاہ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد ﷲ خان، ڈائریکٹر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ خالد شیخ و دیگر کے ہمراہ ڈملوٹی کا…
آبی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر آ گیا، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آبی قلت کے شکار ممالک میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ چکا ہے، جو زرعی معیشت کے حامل ملک کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے پاکستان 1947 میں آبی وسائل سے مالا مال ملک تھا، یہاں پانی کی دستیابی 5…
مسائل حل کریں گے. ملیر کے منتخب نمائندوں کا اجلاس
ضلع ملیر میں بڑھتی بدامنی، منشیات، جعلی گوٹھوں کے قیام، زمینوں پر ناجائز قبضوں اور دیگر بنیادی مسائل پر ملیر کے عوام میں پائی جانے والی بے چینی کی فضا کو دیکھتے ہوئے ملیر کے منتخب نمائندے بالآخر حرکت میں آ گئے. سنگت میگ ذرائع کے مطابق ملیر کے منتخب…