عالمی یومِ بیت الخلا اور فول پروفیت
چار روز قبل اس دنیا نے آٹھ ارب آبادی کا ہندسہ چھو لیا۔انسان کرہِ ارض کو پچھلے دو سو برس بالخصوص اندر باہر سے کھنگال کے چاند اور مریخ تک پہنچ تو گیا مگر اسی دنیا کی نصف فیصد آبادی معیاری پانی سے محروم ہے۔دو ارب افراد غلاظت ملا پانی پیتے ہیں پونے سات سو…
سمندر کا پانی قابل استعمال بنانے کے لیے سعود عرب کا تربیتی پروگرام
سعودی عرب کی سیلائن واٹر کنورژن کارپوریشن (ایس ڈبلیو سی سی) نے نومبر 2022ع سے دنیا بھر سے انفرادی سطح پر اور اداروں سے وابستہ خواہش مند افراد کو سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے شعبے میں خصوصی تربیت دینے کا اعلان کیا ہے ایس ڈبلیو سی سی کا کہنا ہے کہ…
کیا پانی کی شدید ہوتی قلت حکومتی ترجیحات میں شامل بھی ہے؟
گزشتہ کئی روز سے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے اور جیکب آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا واضح رہے کہ گذشتہ سال ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں جیکب آباد کے لیے کہا تھا کہ شدید موسمی حالات کی وجہ سے ”یہ…
سندھ میں قلت آب شدید ہو گئی، دارالحکومت کراچی کس طرح متاثر ہوگا؟
’لوگ سمجھتے ہیں زمیندار ہیں، اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے مگر انہیں کیا معلوم کہ اتنی اراضی ہونے کے باوجود بھی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، زمین کو سیراب کرنا تو دور کی بات ہم تو اپنی پیاس بھی نہیں بجھا سکتے‘ راجا نوہڑیو کی آواز بھرا گئی، جذبات پر قابو پانے…
چولستان میں پانی ختم ہونے سے جانوروں کی ہلاکتیں، معاملہ کیا ہے؟
روہی کے نام سے بھی پہچانے جانے والے جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، گرمی میں اضافے کے بعد تالاب خشک ہونا شروع ہوگئے، جنہیں یہاں مقامی زبان میں ٹوبہ کہا جاتا ہے رواں برس موسم گرما نے شدت اختیار کی تو محکمہ موسمیات کے…
سندھ پانی کی شدید کمی کا شکار: ”ہمیں تو عملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے“
صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار لالہ اللہ نواز شیخ کا کہنا ہے ’میں نے سو ایکڑ میں سے کچھ رقبے پر کپاس لگائی تھی۔ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہ کپاس جل چکی ہے۔ اب سارا رقبہ خالی پڑا ہے۔ پانی ہی نہیں ہے کہ ہم اپنے رقبے…
پاکستان میں پانی تو بہت ہے، پھر قلت کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – پاکستان میں پانی کی قلت ایک بڑا خطرہ ہے جس کے شواہد موجود ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ کتنا بڑا خطرہ ہے؟ یہ کتنی تیز رفتاری سے بڑھ رہا ہے؟ اور ہمیں اس سے نمٹنے یا اس سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ یہ وہ سوالات ہیں یقیناً اس بات کے…
خشک ہوا سے ڈھیروں پانی نچوڑنے والا فوم
آسٹن، ٹیکساس: امریکی سائنسدانوں نے فوم جیسا ہلکا پھلکا مادّہ (ہائیڈروجل) ایجاد کرلیا ہے جو خشک ہوا سے بھی پانی نچوڑ سکتا ہے۔ ابتدائی تجربات میں اس ہائیڈروجل نے صرف 30 فیصد نمی والی ہوا سے ایک دن میں 5.87 لیٹر فی کلوگرام کی شرح سے پانی جذب کیا، جو بہت…