مستقبل سنوارنے کے دو ’شریفانہ‘ طریقے
ویسے تو ہمارے ملک کے حالات کبھی بھی مثالی نہیں رہے لیکن آج کل تو ہمارے اپنے حساب سے یعنی even by our own standards بھی حالات بہت خراب ہیں لوگ صبح اٹھتے ہیں تو انہیں پتہ چلتا ہے کہ ڈالر دس روپے مہنگا ہو گیا ہے، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان…