سیرالیون کے فٹبالر کا میچ میں شرکت کے لیے اپنی شادی کی تقریب میں بھائی کو بھیجنے کا معاملہ، حقیقت کیا ہے
سیرالیون کے فارورڈ فٹبالر محمد بویا تورے کو اپنی نئی فٹبال کلب کو فوری رپورٹ کرنا تھی، اس لیے وہ اپنی ہی شادی کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکے اور اپنی نمائندگی کے لیے بھائی کو بھیج دیا یوں محمد بویا اپنی زندگی کے خاص دن کے موقع پر وہاں موجود نہیں تھے،…