دنیائے کرکٹ کا وزنی ترین کرکٹر، راحکیم کورنوال
جب کوئی زمین سے 6 فٹ 5 انچ اونچا ہو اور اس کے جسم پر 300 پاؤنڈ یعنی تقریباً 140 کلوگرام گوشت ہو تو کیا آپ ایک لمحے کے لیے بھی یہ سوچ سکتے ہیں کہ وہ شخص ایک کرکٹر ہوسکتا ہے؟ یہی راحکیم کارن وال کی کہانی ہے۔ جو دیو قامت اور بھاری بھرکم…