اگلے 24 گھنٹوں میں مختلف شہروں میں شدید بارش اور بلوچستان میں طغیانی کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے آج اور کل پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں اور ندی نالوں میں طغیاتی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ جمعے کو محکمہ موسمیات نے آج اور کل (جمعہ اور ہفتہ) بلوچستان کے علاقوں بارکھان، کوہلو، سبی، نصیر آباد، دالبدین اور خضدار میں شدید بارشوں کی…
دسمبر کی بارشیں اب جنوری میں ہوں گی، موسم سرما میں بارشوں کے بارے میں کیا پیشگوئی کی گئی؟
ابھی سردیوں کی بارشوں کے لیے آپ کو مزید انتظار کرنا ہوگا، کیونکہ دسمبر کے آخری دس دن بھی بارشوں کا کوئی سلسلہ شروع ہونے کا امکان نہیں جبکہ جنوری اور فروری میں بھی معمول سے قدرے کم بارشیں برسنے کا امکان ہے پیشگوئی کے مطابق اس سال کے بقایا دنوں میں بھی…
بلوچستان: ’سردی کی بارشوں نے دوبارہ بے گھر کر دیا‘
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے گوٹھ جھنگو کے رہائشی بہرام خان کا کہنا ہے ”رات کے ساڑھے بارہ بجے کا وقت تھا اور ہم گہری نیند میں تھے۔ پانی کی آواز سن کر میرے والد اٹھ گئے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ باہر جا کر دیکھو کس چیز کی آواز ہے۔ جیسے ہی ہم…
بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع…
ﺳﻨﺪﮪ بھر ﻣﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯیادہ ﺑﺎﺭشوں کا امکان
دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﻤﯿﺖ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ کے مہینے ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯیادہ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ بھر کی ﮨﻠﮑﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺒﺢ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻧﺪﺍ ﺑﺎﻧﺪﯼ کا سلسلہ جاری رہا ﺍﻭﺭ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺍﻭٔﮞ ﻧﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ…