Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینخبریںموسم

ﺳﻨﺪﮪ بھر ﻣﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯیادہ ﺑﺎﺭشوں کا امکان

By Akhtar Rasool
نومبر 26, 2020 1 Min Read
0

دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﻤﯿﺖ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ کے مہینے ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯیادہ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ بھر کی ﮨﻠﮑﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺒﺢ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻧﺪﺍ ﺑﺎﻧﺪﯼ کا سلسلہ جاری رہا ﺍﻭﺭ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺍﻭٔﮞ ﻧﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ، ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺩﻭ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﺯ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ چلنے کی وجہ سے ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ رہے گا

ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 26 ﺍﻭﺭ 27 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﻮ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ 16 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺩﻭ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﺯ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ ﺭﮨﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﺎﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ۔ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺳﺴﭩﻢ ﺁ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، اس لیے کراچی سمیت ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯیادہ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ

محکمہ موسمیات کے ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻭ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﺳﭙﯿﻞ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ، ﺟﺒﮑﮧ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﺎ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺭہنے کا امکان ﮨﮯ

ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺷﺐ ﺳﮯ ﺻﺒﺢ 8 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺎﺭﺵ ﭘﯽ ﺍﮮ ﺍﯾﻒ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﺑﯿﺲ ﻣﯿﮟ 4 ﻣﻠﯽ ﻣﯿﭩﺮ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﺎﻇﻢ ﺁﺑﺎﺩﻣﯿﮟ 1.0 ﻣﻠﯽ ﻣﯿﭩﺮ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔

Tags:

RainSindhwestern disturbanceWinter
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ہمارا ہیرو اب نہیں رہا” پیلے، میسی، رونالڈو ، ٹنڈولکر اور گنگولی کا میراڈونا کو خراج تحسین

Next

حیدرآباد، ملتان اور لودھراں انسانی اسمگلنگ کے گڑھ ہیں، سپریم کورٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme