سائنس دانوں کا خلائی مخلوق کی تلاش کے لیے آسان ٹیسٹ تیار کرنے کا بڑا دعویٰ
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خلائی مخلوق کی زندگی کی تلاش کے لیے ایک آسان ٹیسٹ تیار کر لیا ہے اس پیش رفت کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ایسٹرو بائیولوجی کی ’انتہائی مطلوب لیکن مشکل‘ تلاش میں معاون ہے، یعنی یہ، بقول سائنسدانوں کے، ایک قابلِ…
انڈیا کا ’کوچنگ کیپیٹل‘ اور طلبا کی خودکشیاں: ’اپنی موت کا میں خود ذمہ دار ہوں، کسی کو پریشان مت کرنا‘
انڈیا میں مغربی ریاست راجستھان کے شہر ’کوٹا‘ کو ملک کے ’کوچنگ کیپیٹل‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے، جہاں ہزاروں نوجوان طلبا میڈیکل اور انجینیئرنگ کالجز کے داخلہ امتحانات کی تیاری کے لیے پورے ملک سے آتے ہیں لیکن ’کوچنگ کیپیٹل‘ کے طور پر…
تین بہنوں کا قاتل بھائی، جس نے مارنے کا طریقہ پب جی سے سیکھا
انتباہ: اس رپورٹ کی تفصیلات کئی لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہیں۔ ’’پب جی کھیلنا شوق ہے، جس سے میں نے قتل کرنے کا اسٹائل دیکھا۔ بہنوں کو قتل کرتے وقت دماغ پر ایک ہی دھن سوار تھی کہ کسی طرح سے تینوں کو جان سے مار دینا ہے کیونکہ یہ والدین…
پھٹے کپڑے اور جوتے مرمت کرکے پہننے والوں کو بونس اور سگریٹ پینے والوں کو گھورنا۔۔ دو انوکھے فیصلے
ہانگ کانگ کے سیکریٹری صحت نے سگریٹ نوشی کے خاتمے کے لئے عوام کو انوکھا مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ کے ارد گرد لوگ سگریٹ نوشی کررہے ہیں تو انہیں ’گھور‘ کر دیکھیں۔ دوسری جانب فیشن کے حوالے سے شہرت رکھنے والا ملک فرانس اپنے شہریوں کو پھٹے پرانے کپڑے اور جوتوں…
دماغی امراض کے علاج کا آلہ، پاکستانی یونیورسٹی نے عالمی مقابلہ جیت لیا
پاکستان کے محقیقین نے امریکہ میں ہونے والے آٹھ سو یونیورسٹیوں کے مقابلہ ’برائے بہتر ٹیکنالوجی تخلیقات‘ میں کامیابی حاصل کی ہے ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی ٹیکنالوجی مینیجرز کے زیر اہتمام واشنگٹن میں ہونے والے ’بہتر دنیا پراجیکٹ‘ مقابلے، جس میں دنیا بھر کی…
چین کی حیرت انگیز ایجاد، ہوا کو جلا کر مختلف اشکال بنانے والی طاقتور لیزر بنا لی!
چینی سائنسدانوں نے انتہائی طاقت ور لیزر متعارف کروائی ہے جو ہوا کو جلا کر مختلف اشکال بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے چینی شہر ووہان میں کام کرنے والی سائنسدانوں کی ٹیم نے ہوا میں چینی حروف بنا کر لیزر مشین کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ ان اشکال کو کسی بھی زاویے سے…