واٹس ایپ نے ’ایڈٹ‘ آپشن پیش کرنے کا اعلان کر دیا!
”اوہ یہ اسپیلنگ کیوں غلط ہو گئے۔۔ یہ میں نے کیا بھیج دیا“ یقیناً واٹس ایپ پر پیغام بھیجنے کے بعد آپ کے ذہن میں یہ خیال کئی مرتبہ آتا ہوگا اور پیغام ڈیلیٹ کرنے کے علاوہ آپ کے پاس کوئی چارہ نہیں ہوتا ہوگا، تاہم اب واٹس ایپ نے اس مشکل کا حل نکالا…
واٹس ایپ: مختصر وڈیو پیغام اور فارورڈ میسیج کے نئے فیچرز
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لیے بی ٹا ورژن 23.7.0.77 میں ایک نئے فیچر کی جھلک دکھائی ہے، جسے ’وڈیو میسج (پیغام)‘ کا نام دیا گیا ہے اس فیچر کی بدولت اب ساٹھ سیکنڈ تک کی وڈیو بنا کر دوستوں کو بھیجی جا سکتی ہے۔…
واٹس ایپ کا نیا فیچر، اینڈرائیڈ صارفین وڈیوز اور امیجز ایڈٹ کر سکیں گے
میٹا کمپنی کی ملکیت سماجی رابطوں کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ طویل عرصے سے ایک مخصوص فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے پیغامات کو ایڈٹ کیا جا سکے گا واٹس ایپ سے متعلق معلومات نشر کرنے والی ویب سائٹ ’ڈبلیو اے بیٹا انفو‘ کے مطابق اس فیچر کے تحت فراہم کردہ…
واٹس ایپ کا کمپیوٹرز کے لیے نیا ورژن متعارف، گروپ کالنگ فیچرز میں اضافہ
میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کچھ نئی سہولیات پیش کی ہیں، جن میں انٹرفیس اس طرح بدلا گیا ہے کہ آپ کثیر افراد کے ساتھ گفتگو کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ وڈیو کانفرنسنگ میں کئی افراد شامل ہو سکتے ہیں فیسبک اور پیرنٹ کمپنی میٹا پلیٹ فارم کے…