Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اینڈرائیڈ صارفین وڈیوز اور امیجز ایڈٹ کر سکیں گے

By Akhtar Rasool
اپریل 2, 2023 2 Min Read
0

میٹا کمپنی کی ملکیت سماجی رابطوں کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ طویل عرصے سے ایک مخصوص فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے پیغامات کو ایڈٹ کیا جا سکے گا

واٹس ایپ سے متعلق معلومات نشر کرنے والی ویب سائٹ ’ڈبلیو اے بیٹا انفو‘ کے مطابق اس فیچر کے تحت فراہم کردہ نئے ٹولز کے ذریعے امیجز، وڈیوز اور جفیز کو ایڈٹ کیا جا سکے گا

حال ہی میں اینڈرائڈ فونز استعمال کرنے والوں کے لیے یہ فیچر لانچ کیا گیا ہے، جبکہ آئی او ایس (آٓئی فون) والوں کے لیے واٹس ایپ بیٹا پر کام ہو رہا ہے

اینڈرائڈ فونز پر واٹس ایپ بیٹا کا نیا ورژن پلے اسٹور کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے

ویب سائٹ کے مطابق اپنے واٹس ایپ پر ٹیکسٹ ایڈیٹر کھول کر دیکھیں، جس سے معلوم ہو جائے گا کہ نئے فیچر آپ کے اکاؤنٹ کو میسر ہیں یا نہیں

نئے فیچرز کے تحت اب مختلف فونٹس استعمال کرنا آسان ہو گیا ہے۔ اگرچہ پہلے بھی آسان تھا لیکن اب صارفین زیادہ تیزی سے دوسرے فونٹس کا انتخاب کر سکیں گے

اس کے علاوہ ٹیکسٹ کو دائیں، بائیں اور سینٹر میں ترتیب کیا جا سکے گا۔ اس طرح سے صارفین کو زیادہ آزادی حاصل ہوگی کہ وہ اپنے امیجز، وڈیوز اور جفیز پر ٹیکسٹ مرضی کے مطابق ترتیب دے سکتے ہیں

نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے بیک گراؤنڈ کا رنگ بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے، جس سے ٹیکسٹ اور بیک گراؤنڈ کے رنگ میں فرق کیا جا سکے گا

واٹس ایپ کے بیٹا ورژن اور واٹس ایپ بزنس کے صارفین کو نئے فیچرز سے لیس ٹیکسٹ ایڈیٹر تک رسائی دی گئی ہے

لیکن اگر کسی صارف کے واٹس ایپ پر یہ فیچرز میسر نہیں تو وہ پریشان نہ ہوں، آئندہ ہفتوں میں مزید صارفین اسے استعمال کر سکیں گے۔

Tags:

ai videoai video creatorai video editingai video editing softwareai video editing toolsai video editorai video generatorai video makerbecome a video editorbest ai video creatorbest online video editorbest video editorbest video editor appfree online video editorMake a videomake a video aimeta whatsappmeta whatsapp new featuresnew whatsapp featuresonline video editortext to videotext to video aitop whatsapp featuresVideovideo editingvideo editing tutorialvideo editorvn video editorvr video editingWhatsappwhatsapp chatwhatsapp featurewhatsapp from metawhatsapp from meta new featureswhatsapp hidden featureswhatsapp last seenwhatsapp latest featurewhatsapp new featureswhatsapp new features 2022whatsapp new features androidwhatsapp new features ioswhatsapp new updatewhatsapp new update 2022Whatsapp Statuswhatsapp trickswhatsapp update
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پائلٹس کی دوسری ایئرلائنز پر اڑان، پی آئی اے بحران کے دہانے پر!

Next

وہ عجیب فرمائشیں، جن کی وجہ سے روی کشن ’گینگز آف واسع پور‘ ملنے سے محروم رہے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme