’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے، حکومت سے نہیں!‘
ایسا ملک، جہاں عالمی ادارہِ خوراک کے آنکڑوں کے مطابق 35 فیصد آبادی مسلسل غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے اور اس میں سے بھی 18 فیصد کو روزانہ سوچنا پڑتا ہے کہ شام کو روٹی ملے گی بھی یا نہیں۔ ایسے ماحول میں کسی سال یہ خبر ملے کہ اس بار گندم کی ریکارڈ…
گندم اور زرعی زمینیں
ملک بھر میں اس وقت آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس اضافے کا تسلسل جلد ختم ہونا چاہیے کیوں کہ صوبہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے۔ کئی اضلاع مثلاً بے نظیر آباد اور حیدرآباد میں گندم کی فصل تیار ہو کر بوریوں میں بند کی جا رہی…
ہائبرڈ گندم : اناج کی کمی کا ایک حل
دنیا بھر میں بیج بنانے والی بڑی بڑی کمپنیاں جینیاتی انجنئیرنگ کے ذریعے اناج کی فراہمی میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے پیداوار بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ایسے میں امریکی کاشتکار ایک نئی قسم کی گندم کاشت کرنے جا رہے ہیں، جسے ایک معروف زرعی کیمیکل…
ماحولیاتی تبدیلی: کیا دنیا کی بھوک کے خاتمے کا راز تین سو سال پرانے میوزیم کے ذخیرے میں چھپا ہے؟
موسمیاتی تبدیلی نے مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے انسانی زندگی کی بقا پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ خوراک کی ضروریات کے حوالے سے اب ماہرین اس سوال پر غور کر رہے ہیں کہ کیا صدیوں پرانی گندم، دنیا کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دے سکتی ہے؟ اسی سوال کے جواب…
طالبان نے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کے لیے روس سے تجارتی معاہدہ کر لیا
افغان طالبان نے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کے لیے روس کے ساتھ ایک عارضی معاہدے پر دستخط کیے ہیں افغانستان کے قائم مقام وزیر صنعت و تجارت حاجی نورالدین عزیزی نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ان کی وزارت تجارتی شراکت داری میں اضافہ چاہتی ہے…
حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب
ایک طرف سندھ میں ہر سال سینکڑوں بچے خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسری طرف ہر سال ہزاروں من گندم یا تو سرکاری گوداموں میں کھلے آسمان کے تلے پڑی خراب ہوجاتی ہے یا پھر چوہے کھا جاتے ہیں علاوہ ازیں گوداموں سے گندم غائب ہو جانے…
گندم کی جنگ: دنیا میں شدید بھوک کا خدشہ بڑھنے لگا
انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل گیہوں ہر شخص کے روزمرہ کے کھانے کا حصہ ہے۔ ماہر اقتصادیات اور ’فیڈنگ ہیومینٹی‘ نامی کتاب کے مصنف برونو پارمینٹیئر کہتے ہیں ”گیہوں ہر کوئی کھاتا ہے لیکن ہرشخص اسے اگانے کی صلاحیت نہیں رکھتا‘‘ دنیا کے کوئی ایک درجن ملک ہی…
بھارتی گندم سے ’روبیلا‘ وائرس پھیلنے کا خدشہ
حال ہی میں ترکی نے بھارتی گندم میں ’روبیلا وائرس‘ کی موجودگی کے شبے کی وجہ سے 56 ہزار ٹن سے زائد کی گندم کو ملک پہنچنے پر واپس کردیا ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق ترکی نے بھارت سے 56 ہزار 877 ٹن گندم خریدی تھی اور بحری جہاز گندم کو لے کر ترکی کے…