مردان: لگڑ بگڑ کے بچوں پر حملے کی خبروں میں کتنی سچائی ہے؟
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں رواں مہینے دو مختلف واقعات میں ایک بچی کے قتل اور دوسرے بچے کے زخمی ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی لوگ جنگلی جانور لگڑ بگڑ (ہائینا) کو مبینہ طور پر ان واقعات کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں ان واقعات کے بعد آس پاس کے علاقوں…
شیرانی میں لگی آگ نے صرف چلغوزے کا جنگل ہی نہیں نگلا، مارخوروں کو بھی متاثر کیا
دو ہفتوں سے زائد عرصے تک جنگلات میں تباہی پھیلاتی آگ کے بارے میں ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر ڈی آئی خان، خان ملوک بتاتے ہیں ”آگ سے جلنے والے یہ جنگلات ہزاروں فٹ بلند پہاڑوں پر واقع تھے اور یہ ناممکن تھا کہ انسان اپنے طور پر اس آگ کو بجھا سکے“ اب اگرچہ یہ تباہ…
بلوچستان میں جنگلات میں آتشزدگی، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ
صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور شیرانی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر کئی دن گزر جانے کے باوجود بھی قابو نہیں پایا جاسکا، تاہم زمری میں لیویز اور محکمہ جنگلات کے حکام نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھا دی اطلاعات کے مطابق 9 مئی کو بلوچستان کے علاقے مغل کوٹ…
شور کے خلاف عالمی دن: شور کی آلودگی، جس پر سب چپ ہیں!
ہر سال 27 اپریل کو شور کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کے بارے میں آگہی پیدا کی جاتی ہے. شور دراصل سماعت پر گراں گزرنے والے ناپسندیدہ آواز یا آوازوں کے اس مجموعے کو کہتے ہیں، جو انسانوں کو بے چین کر دیتا ہے اور جس کا ہم…
کھیرتھر نیشنل پارک میں تیل و گیس کی تلاش کا لائسنس جاری، نایاب جانوروں کی بقا خطرے میں
کراچی – حکومت سندھ کی جانب سے جنگلی حیات کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیے گئے کھیرتھر نیشنل پارک میں تیل کی تلاش اور ڈرلنگ کی اجازت دے دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے خط کے مطابق مجاز اتھارٹی وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اجازت سے پاکستان آئل…
نیپال میں گِدھ جاتی کے لیے ریستوران
پوکھارا – جنوبی ايشیائی ممالک ميں ڈکلوفينيک نامی دوا کے استعمال سے گِدھ مسلسل کم ہوتے جا رہے ہيں ڈکلوفينيک نامی کيميکل دراصل مويشیوں پر استعمال کيا جاتا ہے اور جب يہ جانور مر جاتے ہيں تو ان کے اعضاء کو خوراک بنانے والے گدھ اس کيميکل کے باعث موت کا…
ایک کلو پینگولین پانچ کروڑ میں فروخت، خریدار کون؟
ایبٹ آباد – صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف نے جمعے کو ایبٹ آباد سے چار افراد کو نایاب جانور ’پینگولین‘ کی کھال کروڑوں روپے میں غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا واضح رہے کہ نایابی کی کگار پر کھڑے پینگولین کی کھال…
کس طرح ایک پرندے کی افسانوی ہجرت نے سائنسدانوں کو دنگ کردیا!
جب تین عام کویلوں کے ساتھ ”اونون“ کویل کو گزشتہ جون میں منگولیا کے خورخ پہاڑوں سے روانہ کیا گیا، تو کسی کو بھی توقع نہیں تھی کہ وہ جنوبی افریقہ تک کا 26،000 کلومیٹر کا سفر کرے گا!! گزشتہ جون میں جب اونون منگولیا میں وادی خورخ کی گھومتی ہوئی پہاڑیوں کے…