قدیم یورپی خاتون کو کھوپڑی میں کیل ٹھونک کر کیوں دفن کیا گیا؟
اٹلی میں دو ہزار سال قدیم ایک خاتون کی باقیات دریافت ہوئی ہیں، جن کو غیر معمولی طور پر اوندھے منہ اور کھوپڑی میں ایک کیل ٹھونک کر دفن کیا گیا تھا، جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا شاید اس وقت مرگی کے بارے میں عقائد کی وجہ سے کیا گیا…
مختلف کینسر کو 12 مرتبہ شکست دینے والی خاتون پر ماہرین حیران
دنیا طبی عجائبات سے بھری ہوئی ہے۔ چھتیس سالہ ہسپانوی خاتون کی یہ کہانی سچ میں طبی تاریخ کا ایک نایاب عجوبہ ہے جی ہاں، دنیا کی معلومہ تاریخ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون کئی اقسام کے کینسر کی بارہ مرتبہ شکار ہوئیں، ہر بار کینسر کو شکست دی…
زندہ دفنائی گئی خاتون اپنی جان بچانے میں کیسے کامیاب ہوئی؟
امریکی ریاست واشنگٹن میں شوہر نے خاتون پر چاقو سے حملہ کر کے زندہ دفن کر دیا، لیکن خاتون نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ڈجیٹل ٹیکنالوجی سے لیس ’ایپل‘ کی گھڑی سے ایمرجنسی سروس کو کال کی، جس کی بدولت ان کی جان بچا لی گئی تفصیلات کے مطابق امریکی نیوز ویب…
پولیو متاثرہ دُرِ نجف: اسکول میں داخلہ نہ ملنے سے پی ایچ ڈی تک کا سفر۔۔
دو سال کی عمر میں پولیو وائرس سے متاثر ہونے والی جہلم کی رہائشی درِنجف نے اپنا تعلیمی سفر مایوس اور دل برداشتہ کر دینے والے حالات میں شروع کیا تھا در نجف نے بتایا ”میری معذوری کی وجہ سے مجھے اسکول میں داخلہ نہیں ملتا تھا۔اسکول والے مجھے اس وجہ سے داخلہ…