قطر ورلڈ کپ 2022: میسی کے لیے ورلڈ چیمپئن کا تاج اپنے سر سجانے کا آخری موقعہ۔۔
دنیا کے اسٹار فٹبالر اور ارجنٹینی فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں 2022ع کا فٹبال ورلڈ کپ یقینی طور پر ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ ہوگا ای ایس پی این ارجنٹائن سے بات کرتے ہوئے میسی نے کہا ”یہ یقینی طور پر میرا آخری ورلڈکپ ہے۔ میں…
فٹبال ورلڈکپ قطر: شائقین کے لیے صحرا میں روایتی بدوی خیمے
قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں بارہ لاکھ شائقین کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے اور ایک ہزار روایتی خیموں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے ٹورنامنٹ کی اعلیٰ انتظامی کمیٹی میں رہائش کے انتظامات کے ذمے دار عہدیدار عمر الجبر نے بتایا کہ شائقین…
فیفا نے ورلڈ کپ میں روس کی شرکت پر پابندی عائد کردی
زیورخ – فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے یوکرین پر حملے کے بعد روس کے ورلڈ کپ 2022 سمیت تمام بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فیفا اور یوئیفا نے پیر کو جاری مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم…