’میسی فیور‘ برقرار، عالمی چیمپیئن ارجنٹائن کا پہلا میچ کل
فٹبال اسٹار لیونل میسی اور ان کے ارجنٹائن کے ساتھی جمعرات کو قطر میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنا پہلا میچ کھیلیں گے بیونس آئرس کے یادگار اسٹیڈیم میں سینٹرل امریکن کی نسبتاً کمزور ٹیم پاناما کے خلاف میچ کے تریسٹھ ہزار دستیاب ٹکٹوں کے لیے پندرہ لاکھ سے زائد…
لیورپول کے ہاتھوں مانچسٹر یونائیٹڈ کو تاریخی شکست اور ورلڈکپ کے ہیرو ایمباپے کا نیا اعزاز
معروف برطانوی فٹبال کلب لیورپول نے اتوار کو مانچسٹر یونائیٹڈ کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے ایک بڑی شکست سے دوچار کیا ہے لیگ کپ جیتنے کے صرف ایک ہفتے بعد یونائیٹڈ کو پریمیئر لیگ میں اپنی سب سے بڑی شکست اور تمام مقابلوں میں کلب کی بدترین شکست کا سامنا…
جلدی کرو، میری انگریزی پانچ منٹ میں ختم ہو جائے گی: افغان کپتان
شارجہ : افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ولڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت شروع ہونے سے قبل مذاق میں کہا کہ ذرا جلدی کرنا پانچ منٹ میں میری انگریزی ختم ہو جائے گی محمد نبی مسکراتے ہوئے…