قصہ فٹبال ورلڈکپ کے کچھ بڑے اپ سیٹس کا۔۔
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے ایک میچ میں سعودی عرب نے ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے قطر کے شہر لوسیل میں کھیلے گئے اس معرکے میں لیونل میسی کا جادو نہ چل سکا اور وہ شکست…
سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ہلا کر رکھ دیا، ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپ سیٹ شکست!
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی کے ایک میچ میں سعودی عرب نے دو سال سے ناقابلِ شکست رہنے والی ارجنٹائن کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا ہے آج منگل کو دوحہ کے لیوسل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے ایک کے مقابلے میں…
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی فٹبال ٹیم اسرائیل کے خلاف میچز کھیل چکی ہے؟
پاکستانی فٹ بال ٹیم کا قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں اور نہ ہی اس میں کوئی خبر ہے کیوں کہ پاکستان میں پروفیشنل فٹ بال ہمیشہ سے ہی بدحالی کا شکار رہی ہے فنڈز کی کمی تو کبھی فیڈریشن کی اندرونی لڑائیاں تو کبھی…
فٹبال ورلڈکپ: کراچی کا صدیق گوٹھ مِنی قطر میں تبدیل
فیفا ورلڈ کپ 2022ع کا میلہ قطر کے شہر الخور میں موجود البیت اسٹیڈیم میں سج چکا، جہاں رنگ برنگی اور شاندار افتتاحی تقریب کے بعد کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان قطر ایکواڈور سے صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہار گیا۔ اس طرح ورلڈ کپ کی تاریخ میں قطر اپنا افتتاحی…
مظاہروں کے متعلق کپتان کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا: ایرانی فٹبالر
قطر میں فٹبال ورلڈکپ کھیلنے کے لیے موجود ایران کی ٹیم ملک میں جاری مظاہروں پر گفتگو کے بعد تنازعے کا شکار ہے ورلڈکپ کے لیے ایرانی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی کریم انصاری فرد نے صحافیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کی ٹیم کے کپتان کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش…
ٹوئٹر کے مقابلے میں آنے والی ماسٹوڈان ایپ، جس کا کوئی ایک مالک نہیں
ٹوئٹر کی فروخت اور ایلون مسک کی جانب سے اس میں بڑی تبدیلیاں کرنے کے بعد کچھ صارفین متبادل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تلاش میں ہیں۔ ٹوئٹر کی تنزلی سے جن پلیٹ فارمز کا فائدہ ہوا، ان میں سے ایک ماسٹوڈان ہے ماسٹوڈان کے مطابق اس وقت اس کے ساڑھے چھ لاکھ سے زیادہ…
پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچز کا مکمل شیڈول
پاکستان کھیلوں کی بھرپور ثقافت کا حامل ملک ہے۔ اگرچہ پاکستان فٹبال ورلڈکپ میں کبھی شامل نہیں رہا لیکن فٹبال ملک کا سب سے مقبول کھیل ہے، اور پاکستانی عوام اس کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہیں۔ گلیوں میں کھیلنے والے چھوٹے بچوں سے لے کر اسٹیڈیم میں…
ورلڈکپ فٹبال: فیفا سربراہ میزبان قطر پر تنقید کرنے والے مغربی ممالک پر برہم
فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) کے سربراہ گیانی انفینٹینو نے ورلڈکپ کے میزبان قطر کو مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام عائد کرتے ہوئے تنقید کرنے والے ممالک اور افراد پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منافقت قرار دیا اور کہا کہ انسانی حقوق کی بہتری کے لیے…