کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟
یوکرین پر روس کے حملے کا دوسرا سال شروع ہو گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس جنگ نے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان خلیج کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ مغربی ممالک کے سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے موجودہ عالمی نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ پیدا کر…
جب ایک قتل کی وجہ سے عالمی جنگ چھڑ گئی۔۔۔
یہ 28 جون 1914ع کی بات ہے۔ آسٹریا کے ولی عہد آرچ ڈیوک فرانز فریڈیننڈ اپنی بیگم کے ساتھ بوسینیا ہرزیگوینا میں شاہی فوج کا معائنہ کر رہے تھے یہ وہ زمانہ ہے، جب سربیا آزاد ریاست بن چکی تھی اور آسٹریا کے کنٹرول میں موجود سرب علاقوں کے قوم پرست سربیا میں…
تیسری عالمی جنگ ایٹمی اور زیادہ تباہ کن ہوگی، روسی وزیر خارجہ
جنیوا: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ ہوئی تو وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لڑی جائے گی اور زیادہ تباہ کن ہوگی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کونسل کے اجلاس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو خطاب میں متنبہ…
کیا روس یوکرین تنازع عالمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے؟
کراچی – یوکرین روس تنازع بڑھتے بڑھتے جنگ کے دہانے پہنچ چکا ہے، ان حالات میں ہر ذہن میں یہی سوال ہے کہ کیا ہم تیسری عالمی جنگ کی ابتدا دیکھ رہے ہیں؟ روس کی یوکرین میں حالیہ کارروائیاں، روسی رہنماؤں کے بیانات اور مغربی رہنماؤں کے جوابی بیانات اور روس…