بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
بوسنیا و ہرزیگووینا محض ایک جغرافیائی خطے کا نام نہیں، بلکہ یہ انسانی عزم، بقا کی جنگ اور ثقافتی تنوع کا ایک ایسا روشن باب ہے جسے عالمی طاقتوں اور مورخین نے اکثر حاشیے پر رکھا۔ یورپ کے عین قلب میں واقع یہ ملک – جو ویانا سے اتنا ہی قریب ہے جتنا کہ…
پروشیا: وہ ریاست جس کے پاس فوج نہیں تھی، بلکہ فوج کے پاس ریاست تھی
تاریخ کے نقشے پر بعض ریاستیں جغرافیائی ضرورت کے تحت وجود میں آتی ہیں، لیکن پروشیا کی کہانی اس سے بالکل مختلف ہے۔ مشہور مؤرخ سباسٹیان ہیفنر کے بقول، "دنیا کو شاید پروشیا کی ضرورت نہیں تھی اور یہ اس کے بغیر بھی اپنا کام چلا سکتی تھی، لیکن یہ ریاست ہر…
سرد خزاں (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
اس سال جون میں وہ ہماری جاگیر پر رہنے آیا۔ ہم نے اسے ہمیشہ خاندان کا ایک فرد سمجھا تھا، اس کے مرحوم والد میرے ابّا کے قریبی دوست اور پڑوسی تھے۔ پندرہ جون کو فرڈینینڈ کو سراجیوو میں قتل کر دیا گیا۔ سولہ تاریخ کی صبح ڈاک خانے سے اخبارات آ گئے۔ میرے ابّا…
امریکہ کو جراثیموں سے ختم کرنے کا جاپانی منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟
تاریخ کی مہلک ترین فوجی کارروائی چشمِ زدن میں مکمل ہو چکی تھی۔ 7 دسمبر 1941 کو صبح سات بج پر 55 منٹ پر جاپانی فضائیہ کے طیاروں نے ریاست ہوائی میں واقع امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر ایک مہلک حملے کا آغاز کیا۔ دو گھنٹوں کے مختصر دورانیے میں بحری اڈے پر لنگر…
اقبال، جناح، گاندھی اور اسرائیل
پہلی عالمی جنگ کے خاتمے سے ایک برس قبل (دو نومبر انیس سو سترہ) برطانوی وزیر خارجہ لارڈ بالفور نے یورپ کے سب سے بڑے بینکر خاندان کے سربراہ اور صیہونی رہنما لارڈ والٹر روتھ چائلڈز کو ایک سرکاری خط میں نوید دی کہ شہنشاہِ معظم کی وفادار کابینہ نے اس موقف کو…
جب ایک قتل کی وجہ سے عالمی جنگ چھڑ گئی۔۔۔
یہ 28 جون 1914ع کی بات ہے۔ آسٹریا کے ولی عہد آرچ ڈیوک فرانز فریڈیننڈ اپنی بیگم کے ساتھ بوسینیا ہرزیگوینا میں شاہی فوج کا معائنہ کر رہے تھے یہ وہ زمانہ ہے، جب سربیا آزاد ریاست بن چکی تھی اور آسٹریا کے کنٹرول میں موجود سرب علاقوں کے قوم پرست سربیا میں…