پروشیا: وہ ریاست جس کے پاس فوج نہیں تھی، بلکہ فوج کے پاس ریاست تھی
تاریخ کے نقشے پر بعض ریاستیں جغرافیائی ضرورت کے تحت وجود میں آتی ہیں، لیکن پروشیا کی کہانی اس سے بالکل مختلف ہے۔ مشہور مؤرخ سباسٹیان ہیفنر کے بقول، "دنیا کو شاید پروشیا کی ضرورت نہیں تھی اور یہ اس کے بغیر بھی اپنا کام چلا سکتی تھی، لیکن یہ ریاست ہر…
تاریخ کا خوف
تاریخ ہمیشہ کئی نظریات اور مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے تاریخ کے ذریعے حکمراں طبقے اپنے عدل، انصاف، فیاضی، سخاوت، بہادری اور شجاعت کی داستانیں محفوظ کراتے رہے ہیں۔ تاریخ میں ہم یہ روایت دیکھتے ہیں کہ جب ایک شاہی خاندان کی حکومت ختم ہوتی ہے اور…
امریکہ کو جراثیموں سے ختم کرنے کا جاپانی منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟
تاریخ کی مہلک ترین فوجی کارروائی چشمِ زدن میں مکمل ہو چکی تھی۔ 7 دسمبر 1941 کو صبح سات بج پر 55 منٹ پر جاپانی فضائیہ کے طیاروں نے ریاست ہوائی میں واقع امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر ایک مہلک حملے کا آغاز کیا۔ دو گھنٹوں کے مختصر دورانیے میں بحری اڈے پر لنگر…
آرکٹک: عالمی طاقتوں کا نیا محاذِ جنگ۔۔ ایک نئی سرد جنگ کیسے آرکٹک کی برف کو گرما رہی ہے۔۔
قطب شمالی پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے پگھل رہا ہے، لیکن اب کی بار اس کی وجہ ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ روس اور یوکرین کی جنگ کے اثرات بھی بنے ہیں اس جنگ کے نتائج، اب تک، یورپ میں آب و ہوا کی کوششوں میں خلل سے کہیں آگے پہنچ چکے ہیں، جہاں…
امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین کی کہانی، جنہیں دنیا سے چھپایا گیا
یہ جولائی 1945 کی بات ہے، جب امریکہ کے خفیہ ’مین ہیٹن پراجیکٹ‘ کے تحت پہلے ایٹم بم کا تجرباتی دھماکہ کیا گیا تو اس کے کچھ دیر بعد چند شرمن ٹینکوں کو دھماکے کے مقام کی طرف روانہ کیا گیا، جن میں بیٹھے اہلکار بھاری بھرکم حفاظتی سوٹ میں ملبوس تھے، ان کا مقصد…
جنگی قیدی
تاریخ میں جنگیں ہوتی رہی ہیں، جن کے نتیجے میں فتح یاب قومیں اپنے شکست خوردہ مخالفوں کے ساتھ دو طرح کا سلوک کرتے تھے۔ یا تو تمام ہتھیار بند فوجیوں کو قتل کر دیتے تھے یا ان کو غلام بنا کر منڈیوں میں فروخت کر دیتے تھے۔ مصر کے فرعونوں کا یہ دستور تھا…
جب ایک قتل کی وجہ سے عالمی جنگ چھڑ گئی۔۔۔
یہ 28 جون 1914ع کی بات ہے۔ آسٹریا کے ولی عہد آرچ ڈیوک فرانز فریڈیننڈ اپنی بیگم کے ساتھ بوسینیا ہرزیگوینا میں شاہی فوج کا معائنہ کر رہے تھے یہ وہ زمانہ ہے، جب سربیا آزاد ریاست بن چکی تھی اور آسٹریا کے کنٹرول میں موجود سرب علاقوں کے قوم پرست سربیا میں…