”دنیا بھر میں ہر چھ میں سے ایک فرد بانجھ پن کا شکار“
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر چھ میں سے ایک شخص بانجھ پن کا شکار ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہِ صحت کا کہنا ہے کہ یہ اعداد و شمار 1990ع سے 2021ع تک ہونے والی طبی تحقیقی رپورٹس پر…
نو گز لمبی قبروں میں کون دفن ہیں؟
دنیا بھر کی طرح ملتان اور اس کے نواح میں لمبی لمبی قبریں اپنی کہانیوں سمیت موجود بھی ہیں اور آباد بھی۔ جدید تحقیقاتی وسائل ہونے کے باوجود یہ قبریں ابھی تک معمہ بنی ہوئی ہیں ہر قبر کی ایک کہانی اپنے ساتھ متوازی رد بھی رکھتی ہے۔ تاریخی حوالے متنازع اور…
بیکٹیریا انفیکشن دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے: نئی تحقیق
بیکٹیریا انفیکشنز کی ہلاکت خیزی کے بارے میں پہلے عالمی مطالعاتی جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ جراثیم سے ہونے والا انفیکشن ہے۔ جائزے کے مطابق 2019ع میں ہونے والی ہر آٹھ اموات میں سے ایک کی وجہ بیکٹیریا کا انفیکشن تھا حال ہی…
دنیا بھر کے مَردوں میں تولیدی صلاحیت متاثر ہونے کا انکشاف
ایک حالیہ جامع تجزیے اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یورپ اور امریکی افراد کے بعد اب ایشیائی اور افریقی مَردوں کی تولیدی صلاحیت گزشتہ ایک دہائی میں کم ہو گئی ہے اور اگر یہی سلسلہ برقرار رہا تو مستقبل میں شرح پیدائش میں نمایاں کمی واقع ہوگی آکسفورڈ…
’صحافیوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو سزا نہ ملنے کی شرح خوفناک حد تک بلند ہے‘
صحافیوں کے خلاف جرائم میں ملوث افراد کو سزائیں نہ ملنے کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر یونیسکو نے خبردار کیا ہے کہ صحافیوں کے قتل کے لیے عالمی استثنیٰ کی شرح 86 فیصد کی خوفناک حد تک بلند ہے یونیسکو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافیوں کی ہلاکتوں کے بیشتر…