کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
اپنی زندگی کا اگلا باب پڑھے بغیر کتاب بند مت کریں
’میٹ دا رائٹر‘ یعنی لکھاریوں سے ملاقات کے نام سے مغرب میں اکثر ایسی تقریبات منعقد ہوتی ہیں، جن میں پبلشرز اپنی کتابوں کے مصنفین کو مدعو کرتے ہیں، ان کی کتابوں کے اسٹال لگے ہوتے ہیں۔ قارئین وہاں آ کر کتابیں خریدتے اور اپنے پسندیدہ رائٹرز سے آٹوگراف لیتے…
اطالوی وزیراعظم کے خلاف بیانات پر مصنف کو مقدمات کا سامنا
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے بارے میں مصنف روبرٹو ساویانو کے بیانات کے خلاف مقدمے کی سماعت روم میں شروع ہو گئی ہے۔ جرم ثابت ہونے پر اس مصنف کو تین سال قید کی سزا بھگتنی پڑ سکتی ہے اٹلی میں مافیا کے خلاف لکھنے والے معروف مصنف روبرٹو ساویانو پر اٹلی…
ٹنڈو جان محمد: نو کتابوں کا مصنف، جو کبھی اسکول نہیں گیا!
نو کتابوں کے مصنف محسن زاہد کنبھر زندگی میں ایک دن بھی اسکول نہیں گئے تاہم موٹر سائیکل پر گرم مصالحہ فروخت کرنے والے زاہد اب اپنی آمدنی کا ایک حصہ علم حاصل کرنے پر صرف کرتے ہیں میرپورخاص کے شہر ٹنڈو جان محمد کے زاہد کنبھر بتاتے ہیں ”میں غربت کی وجہ سے…
قوم کے بہترین دماغ اسکرین کی چکا چوند میں کھو گئے ہیں
”جب ہمیں کسی سے محبت ہوجاتی ہے تو اس کی خاطر اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب ہم خود میں بہتری لانے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں تو ہمارے اردگرد کی ہر چیز بھی بہتر ہوجاتی ہے“ وہ برازیل کے شہر ‘ریو ڈی جینیرو’ میں 24 اگست 1947ء کو پیدا…
سلسلہ تکّلم کا (افسانہ)
کِسی کی آواز پر اُس نے چونک کر دیکھا۔ اُسے بھلا کون آواز دے سکتا ہے.. وہ بھی اِس محلے میں، جہاں اُسے کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔ اُسے دور دور تک کوئی شناسا چہرہ نظر نہیں آیا۔ ایک جگہ کچھ بچے بیٹھے ہنس رہے تھے اور اس سے کچھ آگے ہوٹل پر لوگ بیٹھے…