آئین کی کتاب اور جوشیلے لونڈے
جب تک ہم حقائق سے نظریں چرا کے خود کو دھوکہ دیتے رہیں گے، تب تک یہ دھوکہ ہمیں دھوکہ دیتا رہے گا۔ پہلی حقیقت تو یہ ہے کہ یہ ملک متحدہ ہندوستان سے انگریزوں کے چلے جانے کی صورت میں جدید طرزِ جمہوریت کے نتیجے میں ہندو اکثریت کی جانب سے مسلمان اقلیت کو…
خوش باشی کی عالمی رپورٹ
اقوامِ متحدہ کے ’سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ سلوشنز نیٹ ورک‘ (ایس ڈی ایس این) کی دسویں سالانہ تازہ رپورٹ میں خوش باش اور اداس ممالک کی رینکنگ میں حسبِ معمول چوٹی کے بیس ناموں پر مغربی دنیا کا غلبہ ہے۔ ایک سو چھیالیس ممالک کی تازہ رینکنگ میں فن لینڈ مسلسل چھٹے…
کرہِ ارض کے اصل مالکان کی حالت
ویسے تو دنیا کی آبادی آٹھ ارب کہی جاتی ہے، مگر اس میں سے صرف پانچ فیصد آبادی ایسی ہے جو ہزاروں برس سے اپنی جگہ قائم ہے۔ کرہِ ارض کے نوے ممالک میں بائیس فیصد زمین پر پھیلے یہ چار سو چھہتر ملین انسان ان پُرکھوں کی اولاد ہیں، جن کی زمین، ثقافت، وسائل،…
اپنے ہاتھ سے اپنے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!
ان دنوں پارلیمنٹ میں عجلتی قانون سازی کی لوٹ سیل چل رہی ہے کیونکہ موجودہ قومی اسمبلی میں کوئی زوردار اپوزیشن نہیں ہے۔ سینیٹ میں اگرچہ عددی اعتبار سے عمران خان کی پی ٹی آئی ایک موثر حزبِ اختلاف ہے لیکن اس وقت پارٹی قیادت کی مشکیں کَسی ہوئی ہیں، اس لیے…
بھاگتے رہنا، ہمارے بھروسے نہ رہنا
پچھتر برس پہلے لاکھوں لوگ اپنی مٹی، گھر بار اور یادیں چھوڑ کے پاکستان آ رہے تھے۔آج انہی لاکھوں لوگوں کی تیسری چوتھی نسل ہر حربہ استعمال کر کے اپنے گھر بار اور یادیں چھوڑ کے یا تو پاکستان سے جا رہی ہے یا پہلی فرصت میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہے پہلی نسل نے…