باقر شوکت ڈاکٹرائن اور غربت کی ٹوپی
گزشتہ ماہ گورنر اسٹیٹ بینک نے لندن میں ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گراوٹ کا مثبت پہلو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’ سمندر پار پاکستانیوں کی محنت مشقت کی کمائی سے بھیجے جانے والے زرِ مبادلہ کی قدر میں موجودہ شرح ِ تبادلہ کے سبب…
کوئی صورت نظر نہیں آتی
آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے کی منصوبہ بندی سے زیادہ مربوط…
کیا مستقبلِ قریب میں چین اور امریکا کے درمیان کسی براہِ راست جنگ کا امکان ہے؟
مورخ آرنلڈ ٹائن بی کے مطابق امریکا کی خارجہ پالیسی کے چار ستون ہیں۔ اول: براعظم جنوبی امریکا (لاطینی امریکا ) میں کسی غیر براعظمی سپرپاور کو پیر جمانے نہ دیے جائیں اور یہ خطہ مجموعی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کا محفوظ پچھواڑہ (بیک یارڈ) بنا رہے دوم:…
اونٹ خیمے میں گردن ڈال چکا ہے!
وہی ہوا جو ان حالات میں ناگزیر ہے۔ افغانستان کی نوے فیصد بیرونی تجارت اس وقت تھمی ہوئی ہے۔ خصوصی پروازیں ملک چھوڑنے کے خواہش مند غیر ملکیوں یا مقامیوں کو لے جارہی ہیں اور بیرونِ ملک سے آنے والی پروازیں امدادی سامان لا رہی ہیں۔ عالمی ادارے چیخ رہے ہیں کہ…
ایک بادشاہ کی واپسی اور دیگر قصے
آج خود ساختہ افلاطون بننے کا میرا کوئی موڈ نہیں۔ لہٰذا ایک تمثیل، ایک واقعہ اور ایک مورخ کا تجزیہ پیشِ خدمت ہے۔ ( دو گدھوں کی داستان ) ایک شخص نے پہلی بار باربرداری کے لیے گدھا خریدا اور اتنا نہال ہوا کہ گدھے کو چھت پر چڑھا دیا اور اسے بتانے لگا کہ…