فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے
سات اکتوبر کے بعد پہلے چار ہفتے میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر پچیس ہزار ٹن سے زائد بارود برسا دیا، جس کی مجموعی طاقت دو ایٹم بموں کے برابر ہے۔ جب کہ زمین پر پچھلی دو دہائیوں میں ایسے ایسے نئے ہتھیاروں کی فلسطینیوں پر ٹیسٹنگ ہوئی ہے، جو اکیسویں صدی میں…
رگڑے پے رگڑا لگتا ہی چلا جا رہا ہے
اگر یہ مقدمے اصلی ہیں تو پھر سزا مکمل ہونے سے پہلے ختم کیسے ہو جاتے ہیں؟ اگر یہ مقدمے انتقامی ہیں تو عدالت سزا کیسے سنا دیتی ہے؟ تو جس عدالت نے انہی مقدمات میں پہلے سزائیں سنائیں، وہ انصاف تھا، یا جو عدالتیں اب انہی سزا یافتگان کو انہی مقدمات میں بری کر…
یہ جنگ نہیں، مذہبی نسل کشی ہے!
کیا یہ کسی ایک گروہ (حماس) سے جنگ ہے یا فلسطینی قوم کو صفحہِ ہستی سے مٹانے کی کوشش؟ بالکل ایسے ہی، جیسے ہٹلر نے اپنی نسل پرستانہ نفرت کو ’فائنل سلوشن‘ کا نام دے کر جتنے یہودیوں اور جپسیوں کو قتل کیا جا سکتا تھا، کیا۔ اور اب کل کے مظلوم (یہودی) اسی ’فائنل…
اماں کا دل ایسا ہی تھا (افسانہ)
اور جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے، تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو کر نرم کر کے…
گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی درجہِ حرارت بھی نہیں بڑھ رہا ویسے بھی اردو میں معیاری گالیوں کی تعداد سو…
میں اور میرا کمرہ
جس طرح کا ماحول ہے، اس میں اگر کوئی گوشہِ عافیت اب تک باقی ہے تو میرا کمرہ ہے شہر میں کس کی خبر رکھیے کدھر کو چلیے، اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ہے، گھر کو چلیے.. (نصیر ترابی) میں اور میرا کمرہ پرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر ایک دوسرے کو برداشت کرنا…
خدایا ایسی اپوزیشن ہر حکمران کو عطا کر
اس چمت کاری حکومت میں لاکھ خامیاں سہی، اقتصادی محاذ پر کتنی بھی پھوہڑ سہی، پر ایک بات تو ماننا ہی پڑے گی کہ وہ جب چاہتی ہے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے کوئی بھی قانون منظور کروانے کا ہنر جانتی ہے۔ عددی اکثریت کو اقلیت میں اور اقلیت کو اکثریت میں کیسے چند…
بے دماغ و بد دماغ سیاست
اعلیٰ دماغ مغربی ممالک کی کوویڈ سے نمٹنے کی حکمتِ عملی سے اس تاثر کو مزید تقویت مل رہی ہے کہ کوویڈ کا متاثر بظاہر صحت یاب ہو جائے تب بھی اثرات جسم اور ذہن کے مختلف افعال پر عرصے تک غالب رہتے ہیں اور ان سے چھٹکارا رفتہ رفتہ ہی ممکن ہے اس تناظر…