سام سنگ نے 50 میگا پکسل کیمرا سینسر پیش کر دیا
دنیا کی بڑی موبائل کمپنیوں میں سے ایک سام سنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے، جس کی بدولت صارفین 50 میگا پکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز بنانا ممکن ہوگا…