یمن میں بچھی بارودی سرنگیں، قدم قدم پر موت
یمن میں مہینوں سے جاری جنگ بندی کے باوجود شہری ہلاکتیں نہیں رک رہیں اور اس کی وجہ جا بجا بچھائی گئی بارودی سرنگیں ہیں۔ تین سالوں کے دوران یمن میں بارودی سرنگوں کی وجہ سےساڑھے چار سو کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں یمن میں 2014ء میں شروع ہونے والی جنگ کا…
مٹی سے بنی عمارات: کیا موسمیاتی تبدیلی کا حل ایک پرانی تکنیک کے استعمال میں چھپا ہے؟
یمن کے قدیم صنعا شہر میں بلند و بالا عمارات آسمان کو چھوتی نظر آتی ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ ان کی تعمیر مکمل طور پر گندھی ہوئی مٹی یا گارے سے ہوئی ہے جن کو دلکش طریقے سے سجایا گیا ہے۔ اپنے رنگ کی وجہ سے یہ عمارات شہر کے قریب ہی…
سعودی زیر قیادت اتحاد کا یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا فیصلہ
سعودی عرب کے زیر قیادت اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ رمضان کے ماہ میں سیاسی مذاکرات اور قیام امن کی کوششوں کے لیے سہولت فراہم کرنا چاہتا ہے۔ تاہم حوثی باغیوں نے جنگ بندی کی اس پیشکش کو مسترد کر دیا ہے سعودی عرب کے زیر قیادت عسکری اتحاد نے 29 مارچ منگل کے…
حوثیوں کے بھرتی کیے گئے دو ہزار بچے لڑائی میں ہلاک ہوئے
صنعاء – اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک نئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے جنگ کے میدان میں اتارے گئے دو ہزار بچے جنوری 2020ع سے مئی 2021ع کے دوران ہلاک ہوئے اور ایرانی حمایت یافتہ باغی گروہ اب بھی بچوں کو لڑائی کے لیے ہتھیار…
عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات
عرب اسپرنگ دسمبر دو ہزار دس میں تیونس کے ایک ٹھیلے والے محمد بوالعزیزی کی احتجاجی خود سوزی سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی و معاشی گھٹن سے جنم لینے والی لہر مصر ، لیبیا ، شام ، بحرین اور یمن تک پھیل گئی تیونس میں اس تحریک کے نتیجے میں نسبتاً کھلے…
عرب اتحاد کا یمن کو آزاد کرانے کے لیے بڑے آپریشن کا اعلان
شبوہ – عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے جنوبی یمن کے معروف علاقے شبوہ میں منگل کو پریس کانفرنس کی- انہوں نے پورے یمن کو آزاد کرانے کے آپریشن کا اعلان کردیا- اس موقع پر شبوہ کے گورنر عوض العولقی بھی موجود تھے سبق ویب سائٹ کی…
عرب اتحاد نے یمن میں حزب اللہ اور ایران کے ملوث ہونے کی فوٹیجز جاری کر دیں
صنعا – عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ مملکت کے شہریوں پر حوثیوں کے حملوں کی ذمہ دار لبنانی حزب اللہ ہے وہ اتوار کو یمن میں لبنانی حزب اللہ کے ملوث ہونے کے حوالے سے خصوصی پریس کانفرنس میں شواہد پیش کر رہے تھے سبق…
ایران نواز حوثی باغیوں کا مسجد پر بیلسٹک میزائل حملہ، تیرہ افراد جاں بحق
صنعا: ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے مسجد پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں یمن میں شدت پسند گروہ حوثی ملیشیا نے ایک بار پھر شہریوں کے خلاف وحشیانہ بم باری کا ارتکاب کیا…