Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

عرب اتحاد کا یمن کو آزاد کرانے کے لیے بڑے آپریشن کا اعلان

By Akhtar Rasool
جنوری 12, 2022 2 Min Read
0

شبوہ – عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے جنوبی یمن کے معروف علاقے شبوہ میں منگل کو پریس کانفرنس کی- انہوں نے پورے یمن کو آزاد کرانے کے آپریشن کا اعلان کردیا- اس موقع پر شبوہ کے گورنر عوض العولقی بھی موجود تھے

سبق ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ المالکی کا کہنا تھا ’یہ بڑا تاریخی لمحہ ہے- شبوہ کا چپہ چپہ حوثیوں سے اّزاد کرا لیا گیا ہے‘

بریگیڈیئر المالکی نے کہا کہ ’شبوہ کو آزاد کرانے کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا گیا ہے- نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں‘

المالکی نے کہا کہ ’آج صبح سے ہم ہر محاذ پر عسکری آپریشن کا اعلان کرتے ہیں- یہ عسکری زبان والا خالص آپریشن نہیں ہوگا، بلکہ یمن کو خوشحال اور ترقی یافتہ بنانے والا آپریشن ہوگا- یمن تعمیر و ترقی اور خوشحالی میں خلیجی ممالک کے ہمسر بن جائے گا‘

اس موقع پر شبوہ کے گورنر عوض العولقی نے عرب اتحاد برائے یمن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شبوہ کی بازیابی میں عرب اتحاد کے فضائیہ کی مدد قابل قدر ہے

ان کا کہنا تھا کہ ہم بڑے فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ شبوہ کا چپہ چپہ آزاد ہوچکا ہے

المالکی نے کہا کہ ’حوثیوں کی خلاف ورزیاں ڈھکی چھپی نہیں ہیں، سب کی نظروں میں ہیں- ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں کہ ایران حوثیوں کو اسلحہ سمگل کر رہا ہے‘

المالکی نے توجہ دلائی کہ ’ایک وڈیو کے بارے میں چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں مغالطہ آمیز انداز سے یہ ہماری جانب سے جاری کردی گئی- ہم اپنی اس غلطی کو تسلیم کرتے ہیں- ہم ابلاغی عمل ہو یا عسکری آپریشن، ہر معاملے میں اعتبار اور شفافیت برقرار رکھنےکے لیے پرعزم ہیں‘

Tags:

ArabArab leagueYamen
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ویب تھری کیا ہے اور یہ انٹرنیٹ کو کیسے بدل دے گا؟

Next

حقائق کی جانچ: میں تصاویر میں کی گئی تبدیلیوں کو کیسے پہچانا جا سکتا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme