ججوں کا خط اور ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل
4 اپریل 1979ء کی صبح آج بھی میرے ذہن میں نقش ہے۔ میں علی الصبح اسکول جانے کے لیے بیدار ہوا تو میں نے دیکھا کہ میری والدہ کی آنکھیں سرخ ہیں۔ انہوں نے زبان سے کچھ نہیں کہا مگر میں سمجھ گیا کہ وہ ہو گیا جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔ میری والدہ نے…