Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پی ٹی آئی اور ترین گروپ میں بگڑتے معاملات، نتیجہ کیا ہوگا؟

By Akhtar Rasool
اگست 9, 2021 1 Min Read
0

لاہور : حکمران جماعت پی ٹی آئی اور جہانگیر ترین گروپ میں بگڑتے معاملات مزید الجھنے لگے ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ  ترین گروپ آئندہ چند روز میں اجلاس منعقد کر کے سخت فیصلے کر سکتا ہے

ان حالات میں وزیر اعظم عمران خان اور جہانگر ترین کے درمیان معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر جانے سے روکنے کے لیے وفاقی کابینہ کے تین ارکان متحرک ہوگئے ہیں، جبکہ وزیر اعطم کے دورہ لاہور کے دوران بھی صوبے کی اہم شخصیت اس ایشو پر وزیر اعظم کو بریفنگ دے گی

معتبر ذرائع کے مطابق جہانگر ترین گروپ کے نذیر چوہان کی گرفتاری اور عون چوہدری کے استعفے کے بعد ترین گروپ اور حکومت کے درمیان معاملات بگڑ چکے ہیں ۔ ترین گروپ آئندہ چند روز میں اجلاس منعقد کرکے سخت فیصلے کرسکتا ہے

اس ساری صورت حال میں حکومت اور تحریک انصاف کو نقصان پہنچ سکتا ہے جس سے بچنے کے لیے وفاقی کابینہ کے تین ارکان متحرک ہوگئے ہیں اور وزیر اعظم کو معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر جانے سے بچنے کا مشورہ دے رہے ہیں

عون چوہدری کے استعفے کے مندرجات سے بھی پنجاب حکومت کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، جبکہ ترین گروپ کے ارکان بھی خاصے غصے میں ہیں جسے ٹھنڈا کرنے کے لیے کوششیں شروع کردی گئی ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

منوڑا میں تفریحی مقام اور ملیر کو M9  سے ملانے کے لیے ایکسپریس وے کا منصوبہ

Next

لگتا ہے سانحہ بلدیہ کیس میں بڑی مچھلیوں کوتحفظ دیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme