Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

لگتا ہے سانحہ بلدیہ کیس میں بڑی مچھلیوں کوتحفظ دیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

By Akhtar Rasool
اگست 9, 2021 2 Min Read
0

کراچی : سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ  لگتا ہے سانحہ بلدیہ کیس میں بڑی مچھلیوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے

سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ارشاد علی شاہ پر مشتمل سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس سے متعلق مجرم زبیر عرف چریا، عبد الرحمان عرف بھولا و دیگر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پراسیکیویشن پر کئی سوالات اٹھا دیئے

جسٹس کے کی آغا نے رینجرز پراسیکیوٹر رانا خالد سے مکالمہ میں کہا کہ کیا اس کیس میں کوئی بری ہوا؟ لگتا ہے بڑی مچھلیوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے

جس پر رانا خالد نے مؤقف پیش کیا کہ سابق وزیر رؤف صدیقی اس کیس میں بری ہوئے ہیں

جسٹس کریم خان آغا نے استفسار کیا کیا آپ نے بریت کے خلاف اپیل دائر کی؟

رانا خالد نے جواب دیا کہ رینجرز پراسیکیشن نے کوئی اپیل دائر نہیں کی

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ چھوٹے مقدمات میں اپیلیں دائر کرتے ہیں تو اس کیس میں کیوں نہیں؟ نظر آرہا ہے، بڑی مچھلیوں کو تحفظ فراہم کیا۔ آپ کے خلاف ایکشن لینا چاہیئے۔ جائیں معلومات اکٹھی کریں، کیوں نہ آپ کے خلاف کارروائی کریں

عدالت نے رینجرز پراسیکیوشن سے تین ماہ میں جواب طلب کر لیا ہے.

جونیئر وکیل نے موقف دیا کہ لواحقین کی جانب بیرسٹر فیصل صدیقی پیش ہونا چاہتے ہیں۔ مصروفیت کے باعث عدالت نہیں آ سکے

غیر دستیابی پر عدالت نے لواحقین کے فریق بننے کی استدعا مسترد کردی

عدالت نے ریمارکس دیئے اگر فیصل صدیقی ریاست کی معاونت کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ٹی آئی اور ترین گروپ میں بگڑتے معاملات، نتیجہ کیا ہوگا؟

Next

بجلی سبسڈی خاتمہ، عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا، چیئرمین نیپرا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme