واشنگٹن : عراق جنگ لڑنے والے ایک سابق امریکی فوجی نے عراق میں امریکی حملے کو جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جانے والی جنگ قرار دیتے ہوئے اپنے تمام اعزازات واپس کرنے کا اعلان کر دیا
سابق فوجی کا کہنا ہے کہ عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا کوئی سراغ نہیں ملا، وہ سب جھوٹ تھا۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے 2012ع میں بھی عراق جنگ کے خاتمے پر جنگ میں لڑنے والے امریکی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے سروس میڈل واپس لوٹانے کا اعلان کیا تھا
امریکی فوجیوں کا کہنا تھا کہ تمغے، فیتے اور جھنڈے انسانوں کی بربادی کا مداوا نہیں کرسکتے.
یہ بھی پڑھئیے:
-
احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کر دیا
-
طالبان کا افغانستان میں نیا آئین لانے اور امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان
-
بھارتی فوجی افسر نے افغان صورتحال پر آئی ایس آئی کو مبارکباد کیوں دی؟
-
افغان سیاسی مفاہمتی عمل کا آغاز؛ طالبان کی حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ سے ملاقات
-
طالبان سے سیاسی مذاکرات کی حمایت کرتا ہوں، اشرف غنی
-
طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں، امریکی وزیر