Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی نے ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ کے لئے ﮨﺎﺋﺒﺮﮈ ﻣﺎﮈﻝ ﭘﯿﺶ کر دیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 17, 2020 1 Min Read
0

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ وبا کی وجہ سے ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی ﻣﯿﮟ چھ ﻣﺎﮦ تک ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﻣﻌﻄﻞ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ یونیورسٹی میں کلاسز کا ﺍٓﻏﺎﺯ ہوتے ہی ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻧﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ کے لئے ﮨﺎﺋﺒﺮﮈ ﻣﺎﮈﻝ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ہے۔

ذرائع ابلاغ کی ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺎﺋﺒﺮﮈ ﻣﺎﮈﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧء ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺳﺎئنمنٹس، ﭘﺮﯾﺰﻧﭩﯿﺸﻨﺰ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻃﻠﺒﮧ ﻧﮯ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﮐﻼﺳﺰ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﺎ ہوگا۔

یاد رہے کہ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﺎﻗﺺ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﮐﻼﺳﺰ  ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی ﮐﮯ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ طلباء ﻧﮯ 6 ماہ بند رہنے کے بعد یونیورسٹی کھلنے کے پہلے ہی دن  ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﮯ ﺍﮔﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﺳﻤﺴﭩﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﺳﺨﺖ احتجاج کیا تھا. طلباء ﮐﮯ احتجاج ﺑﻌﺪ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻧﮯ ﮈﯾﻨﺰ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ تھا

احتجاج کرنے والے طلباء کا موقف تھا کہ ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی ﮐﮯ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﮐﻼﺳﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎنے کی بجائے ﺻﺮﻑ ﺍﺳﺎﺋﻨﻤﻨﭧ ﺩﯾﺘﮯ ﺭﮨﮯ، ﺗﻮ ﺍﺏ ﮐﺲ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ لئے ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﻃﻠﺒﮧ ﻧﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ تھا ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻧﮩﯽ ﺍﺳﺎﺋﻨﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﭘﺎﺱ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﻠﮯ ﺳﯿﻤﺴﭩﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﻼﺳﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﻣﻮﺷﻦ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ

ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﻣﻘﺎﻡ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﺎﻟﺪ ﻋﺮﺍﻗﯽ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﻮﺭﺱ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﮨﻮﮔﯽ، ﺟﻮ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﮮ ﺳﯿﻤﺴﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩئے ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلدیہ فیکٹری کیس، فیصلہ 22 ستمبر کو سنایا جائے گا

Next

ﻧﯿﻤﺎﺭ ﭘﺮ دو ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme