واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیے کے مطابق چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ہے
واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارت سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ پہلی مرتبہ امریکا اور چین کے مابین افغانستان کے معاملات فوجی سطح پر زیرِ بحث آئے
رپورٹ کے مطابق چین کے انٹرنیشنل ملٹری کو آپریشن کے میجر جنرل ہوانگ ژیپنگ نے امریکی ہم منصب سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی تھی
چینی فوج نے ویبنار میں درمیانی درجے کی فوجی سطح پر بات چیت جاری رکھنے پر آمادگی کا اظہار کیا تھا.
یہ بھی پڑھئیے:
-
چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
-
وعدے پورے کریں تو طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے، امریکا
-
اب چین کے ساتھ مل کر افغانستان کی معاشی خوشحالی کی جنگ لڑیں گے، طالبان
-
چین اور ایران کا افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق
-
پاکستان، ایران، چین، روس طالبان سے معاہدے پر کام کر رہے ہیں : امریکی صدر