کمشنر نے پانچ راستوں سے کراچی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

نیوز ڈیسک

کراچی : کراچی میں شرپسندوں کے داخلے کے خطرے کے پیش نظر کمشنر کراچی نے کراچی کے پانچ راستوں سے داخلے پر پابندی عائد کردی

سومار گوٹھ، سلو گوٹھ، ہمدرد یونیورسٹی کے راستے آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، جبکہبنور محمد گوٹھ اور دریجی ٹریش روڈ کے ذریعے بھی کراچی آمد پر پابندی ہوگی

کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے تحت ان پانچ راستوں سے داخلے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی ہے

خلاف ورزی پر ڈپٹی کمشنر ملیر، غربی اور کیماڑی کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close