Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

برطانیہ اور امریکا میں ٹِک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑدیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 10, 2021 2 Min Read
0

لندن : گزشتہ چند دنوں سے پہلی مرتبہ یہ ہوا ہے کہ ایپ کے لحاظ سے یوٹیوب کا گراف نیچے گیا ہے اور اس کی جگہ ٹک ٹاک نے لے لی ہے۔ کم ازکم امریکا اور برطانیہ کے اعدادوشمار تو یہی بتاتے ہیں

تفصیلات کے مطابق مختلف ایپ کے استعمال اور ڈیٹا کے بہاؤ کو نوٹ کرنے والی غیرجانبدار کمپنی ’ایپ اینی‘ کا کہنا ہے کہ اب ایپ کی سطح پر ٹک ٹاک نے یوٹیوب کی جگہ لے لی ہے اور اور اوسط امریکی اور برطانوی افراد اسے زیادہ استعمال کررہے ہیں۔ تاہم براؤزر کے استعمال کے لحاظ سے یوٹیوب اب بھی آگے ہے

‘ایپ اینی’ کمپنی کے مطابق ٹک ٹاک ایپ نے ’اسٹریمنگ اور سوشل میڈیا پس منظر کو الٹ کر رکھ دیا ہے،‘ تاہم اگر وقت کی بات کی جائے تو اب بھی یوٹیوب سرِفہرست ہے ۔ یوٹیوب گوگل کی ملکیت ہے اور اسے ہر ماہ دو ارب افراد استعمال کرتے ہیں جبکہ 2020ع کے وسط تک ٹاک ٹاک دیکھنے والوں کی تعداد ستر کروڑ تھی

‘ایپ اینی’ کے مطابق یہ اعدادوشمار اینڈروئڈ فون کے لیے ہیں لیکن ان میں چین شامل نہیں جہاں ٹک ٹاک بنائی گئی ہے اور اسے مقامی طور پر ڈویِن کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں دیکھا جائے تو یوٹیوب پر اب بھی بہت زیادہ وقت صرف کیا جاتا ہے اور لوگ اسے رغبت سے دیکھتےہیں۔ دوسری جانب دنیا کے اکثر ممالک میں یوٹیوب کا ہی راج ہے

اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد نے یوٹیوب پر اپنے اکاؤنٹ بنارکھے ہیں جسے وقت کی سرمایہ کاری کہا گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ٹک ٹاک نے رقم کمانے کے کئی طریقوں سمیت اسے مزید جدید بنانے کے جو ٹولز پیش کئے ہیں وہ اسے مزید مقبول بناسکتے ہیں.

Tags:

Tik TokTiktokUSA Tiktokyou tubeYoutube
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کمشنر نے پانچ راستوں سے کراچی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

Next

فیسبک نے اسمارٹ ڈجیٹل عینک فروخت کے لیے پیش کردی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme