Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

وہ اینڈرائڈ موبائل فون، جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 3, 2021 2 Min Read
0

کراچی : پرانے اینڈرائڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں وہ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو استعمال  نہیں کر سکیں گے

دو ارب سے زیادہ ماہانہ صارفین کے ساتھ واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس ہے اور لگ بھگ ہر اسمارٹ فون صارف اسے استعمال کرتا ہے

یہی وجہ ہے کہ اینڈرائڈ کے بہت پرانے اور متروک ورژن پر کام کرنے والے فونز پر بھی اس سروس کو استعمال کیا جاتا ہے

لیکن اب یہ پرانے موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین نومبر سے فیسبک کی زیرملکیت ایپ کی سپورٹ سے محروم ہوجائیں گے

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کے مطابق یکم نومبر سے واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے اینڈرائڈ 4.1 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے فونز کی ضرورت ہوگی

یعنی نومبر 2021ع کے آغاز سے اینڈرائڈ آئسکریم سینڈوچ یا 4.0 پر کام کرنے والے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

دوسری جانب واٹس ایپ کے آفیشل سپورٹ پیج میں بھی بتایا گیا ہے کہ اینڈرائڈ 4.1 یا اس کے بعد والے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے فونز واٹس ایپ کے لیے درکار ہوں گے

یعنی 2013ع میں متعارف کرائے جانے والے اسمارٹ فونز پر تو واٹس ایپ کو استعمال کیا جاسکے گا، لیکن اس سے پرانے فونز میں یکم نومبر کے بعد ایسا ممکن نہیں ہوگا

ان فونز میں ایل جی اوپٹیمس، ایل ، سام سنگ گلیکسی ایس 2، گلیکسی کور، زی ٹی ای گرینڈ ایس فلیکس اور دیگر فونز شامل ہیں

کمپنی کے مطابق اگر آپ کے پاس پرانے فونز ہیں تو یکم نومبر تک اینڈرائڈ 4.1 پر کام کرنے والی ڈیوائسز پر منتقل ہوجائیں یا اس سے قبل اپنی چیٹ ہسٹری محفوظ کرلیں.

مزید خبریں :
  • برفانی جھیل پر ٹکے پتھروں کا معما حل ہوگیا

  • سوئی جیسی نوک دار چونچ کی حامل انوکھی  ’نیڈل فش‘

  • ڑکی کی آنکھوں سے آنسو کے بجائے پتھر بہنے لگے

  • سیارچوں کی دریافت : ستاروں کی سہیلی آٹھ سالہ برازیلی لڑکی نے ریکارڈ بنا لیا

  • یوٹیوب نے مختصر وڈیو ”شارٹس“ کے لیے دس کروڑ ڈالر مختص کردیے

  • جینیاتی عمل سے پیدائشی نابینا افراد میں  جزوی بصارت کی بحالی

  • ڈیپ فیک ٹیکنالوجی خواتین کے خلاف خطرناک ہتھیار بن گئی

 

Tags:

AndroidSMART PHONEWhatsapp
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چین، برطانیہ اور یورپی ممالک میں بیک وقت توانائی کے بڑے بحران کی وجہ کیا ہے؟

Next

ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر دھماکا، متعدد افراد جاں بحق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme