موبائل سُست کیوں پڑتا ہے، اور رفتار بحال کیسے کی جا سکتی ہے؟
یہ بات یقیناً حیران کن ہے کہ بڑے چاؤ سے خریدا گیا موبائل فون کچھ عرصے بعد مالک کے نزدیک ویسا نہیں رہتا اور پھر چاؤ کی جگہ ایک طرح کی اکتاہٹ لے لیتی ہے، یہ کیفیت اس خیال کی طرف لے جانے میں زیادہ وقت نہیں لیتی کہ اب فون تبدیل کر لینا چاہیے…
ویوو کا محض 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا فون متعارف
چینی کمپنی ’ویوو‘ نے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ کے ساتھ اپنا نیا فون ’آئی کیو او او نیو 7‘ متعارف کرادیا، جس سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسے محض 15 منٹ میں فل چارج کیا جا سکتا ہے۔ ’ویوو آئی کیو او او نیو 7‘ کو 7۔6 انچ اسکرین اور تین بیک…
ای-ویسٹ: 2022 کے آخر تک پانچ ارب فونز کو پھینک دیا جائے گا۔۔
آپ کا فون یقیناً آپ کو عزیز بھی ہوگا اور آپ کے لیے اہم بھی، اس بات سے قطع نظر کہ یہ آئی فون کا نیا ماڈل ہے یا نوکیا کا 3310 ماڈل۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سال 2022ع کے آخر تک عالمی سطح پر تقریباً پانچ ارب موبائل فونز کو الیکٹرونک کچرا…
فون تیزی سے چارج کرنے کی 9 آسان ٹپس
سمارٹ فون خریدتے وقت خریدار جن باتوں کا سب سے زیادہ دھیان رکھتے ہیں، ان میں ایک چیز بیٹری کی چارجنگ ہے اور تمام اسمارٹ فون ساز کمپنیاں اپنے فون کی بہتر کارکردگی کے لیے پوری کوشش کرتی ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری ایک بار مکمل طور چارج ہونے کے بعد زیادہ سے…
اسمارٹ فونز کے ماحولیاتی اثرات کو کیسے کم کیا جائے۔
لوگ ہر روز اپنے اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں، لیکن آپ نے کتنی بار سوچا ہے کہ آپ کا فون آپ کے کاربن فوٹ پرنٹ کو کیسے پھیلاتا ہے؟ اسمارٹ فون کی صنعت سیارے کو اس سے زیادہ متاثر کرتی ہے جتنا کہ بہت سے لوگوں کو احساس ہے۔ زمین کو ذہن میں رکھتے ہوئے…
انفینکس ہاٹ 12 سیریز کا پہلا فون پیش
انفینکس نے ہاٹ 12 سیریز کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ یہ اس سیریز کا سب سے کم قیمت فون ہاٹ 12 آئی ہے جبکہ جلد اس سیریز کے مزید 2 فونز پیش کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ انفینکس ہاٹ 12 آئی میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو اے 22 پراسیسر دیا…
کیا سام سنگ کے ’میڈ اِن پاکستان‘ سے موبائل فونز سستے ہو گئے؟
اسلام آباد – ٹیلی کمیونیکیشن سے وابستہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فون کی تیاری شروع ہونے کے بعد گذشتہ سال مارکیٹ میں ’میڈ ان پاکستان‘ موبائل فونز کی طلب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)…
ٹیکس کا نفاذ: درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا
کراچی:منی بجٹ میں درآمدی ڈیوٹی کے ساتھ موبائل فون کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس کے نفاذ سے موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ 200 ڈالر مالیت کے فون پر 20 ہزار سے زائد ٹیکس عائد ہوگیا جسکے بعد 35 ہزار کے فون کی قیمت 55 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 35 ہزار…